Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

ژوب بارش کے دوران مکانات گرنے سے 3 افراد جاں بحق 4 زخمی

ژوب (آن لائن) ژوب بارش کے دوران مکانات گرنے سے 3 افراد جاں بحق 4 زخمی ۔تفصیلات کے مطابق بارش کے دوران باچا خان سکول کے قریب ابادی میں مکان کے کمرے گرنے سے ایک خاتون ایک بچی جاں بحق ھو گئےاسی ابادی میں دوسرے مکان کے کمرے گرنے سے4 افراد زخمی ھو گئے زخمی ھونیوالو میں بچے اور خواتین شامل ھیں جبکہ شمسی کالونی میں مکان گرنے سے 8 سالہ ںچہ جاں بحق ھو گیا اطلاع ملتے ھی چی¿رمین میونسپل کمیٹی شاہ بران کاکڑ ضلعی انتظامیہ اور ہسپتال عملہ موقع پر پہنچ گئے زخمیوں کو فوری طور سول ہسپتال پہنچانے گئے

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
1 تبصرہ
  1. […] سلسلے میں ڈپٹی کمشنر آفس قلعہ عبداللہ میں ڈی آئی جی ژوب رینج سہیل خالد کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد […]

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More