براؤزنگ زمرہ
انٹرٹینمنٹ
پنجاب میں فلم انڈسٹری کی بحالی کیلئے اہم پیش رفت، فلم سٹی کے قیام اور فنکاروں کی معاونت پر غور
لاہور: پاکستان فلم پروڈیوسرز ایسوسی ایشن کے اعلیٰ سطح کے وفد نے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان سے ملاقات کی، جس میں فلم انڈسٹری کو درپیش مسائل، بحالی کے اقدامات، فلم سٹی کے قیام اور فنکاروں کی مالی معاونت سے متعلق امور پر تفصیلی…
پرنس ولیم کی بالی ووڈ شخصیات سے ملاقات، سیف علی خان نے شاہی پس منظر پر کیا جواب دیا؟
ممبئی: برطانیہ کے شہزادے پرنس ولیم نے دورۂ بھارت کے دوران ممبئی میں دھرما پروڈکشنز کے دفتر کا دورہ کیا، جہاں معروف فلمساز کرن جوہر، اداکارہ کرینہ کپور خان اور اداکار سیف علی خان نے ان کا استقبال کیا۔
ملاقات میں فلموں، ثقافتی تبادلے…
درفشاں سلیم کا شاہانہ برائیڈل لک، ریمپ واک نے مداحوں کی توجہ حاصل کر لی
کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ درفشاں سلیم نے عروسی لباس میں ریمپ پر جلوے بکھیر کر فیشن کے دیوانوں کو اپنا گرویدہ بنا لیا۔
اداکارہ نے معروف فیشن ڈیزائنر کنول ملک کے برائیڈل فیشن شو ’’زیب النساء‘‘ میں بطور شو…
معروف پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی کا بڑا انکشاف، خون کے سرطان میں مبتلا ہونے کا بتایا
لاہور: (ویب ڈیسک) عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار شفقت امانت علی نے انکشاف کیا ہے کہ وہ خون کے سرطان ملٹیپل مائیلوما میں مبتلا ہو گئے تھے اور اس دوران انہیں انتہائی مشکل حالات کا سامنا کرنا پڑا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق گلوکار رواں ماہ…
جنسی جرائم میں سزا کے بعد رسل برانڈ کا جیل سے پہلا پیغام، خود کو بے گناہ قرار دے دیا
لندن: معروف برطانوی اداکار اور کامیڈین رسل برانڈ نے جنسی زیادتی اور جنسی حملوں کے مقدمے میں سزا کے بعد جیل سے اپنا پہلا پیغام جاری کرتے ہوئے خود کو بے گناہ قرار دے دیا۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق رسل برانڈ کی اہلیہ لورا برانڈ نے ان کا…
قرآن پاک کے ترجمے نے زندگی بدل دی، اداکارہ ایشا نور نے شوبز چھوڑنے کی وجہ بتا دی
لاہور: پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ ایشا نور نے شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے اور مذہبی تعلیمات کے مطابق زندگی گزارنے کے فیصلے سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔
ڈرامہ سیریلز سیانی ، میری ماں ، تم کون پیا اور امید…
شارجہ بک فیئر میں پریوں کی کہانیوں کے کردار حقیقت بن گئے، پرتگالی فنکاروں نے میلہ لوٹ لیا
شارجہ: متحدہ عرب امارات میں جاری 45ویں شارجہ انٹرنیشنل بک فیئر میں پرتگال سے تعلق رکھنے والے دو فنکاروں نے منفرد تھیٹر پرفارمنس کے ذریعے پریوں کی کہانیوں کے شہزادے اور شہزادی کو حقیقی کرداروں کی شکل دے کر بچوں اور بڑوں کی توجہ حاصل کرلی۔…
عالمی فنکاروں نے کراچی میں عربی موسیقی کا جادو جگا دیا، شائقین جھوم اٹھے
کراچی: ورلڈ کلچرل فیسٹیول کے 17ویں روز عربی موسیقی کی دلفریب لے اور کلاسیکی آہنگ نے محفل کو چار چاند لگا دیئے، مختلف ممالک سے آئے فنکاروں کی خصوصی ورکشاپ میں شرکاء نے بھرپور دلچسپی کا اظہار کیا۔
متحدہ عرب امارات، شام، تیونس، امریکہ اور…
معروف بھارتی اداکارہ موشومی چٹرجی پر غم کا پہاڑ ٹوٹ پڑا، شوہر انتقال کرگئے
ممبئی: (ویب ڈیسک) ہندی اور بنگالی فلموں کی معروف اداکارہ موشومی چٹرجی کے شوہر اور سینئر فلم پروڈیوسر جیانتا مکھرجی علالت کے باعث انتقال کرگئے، ان کی عمر 70 برس سے زائد تھی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فیڈریشن آف ویسٹرن انڈیا سینی ایمپلائز کے…
شارجہ بک فیئر میں عمانی فنکاروں کا منفرد انداز، شیخ سلطان کو شاعری اور رقص کے ذریعے خراجِ تحسین
شارجہ: شارجہ انٹرنیشنل بک فیئر کے 45ویں ایڈیشن میں عمانی فنکاروں نے روایتی ثقافتی رقص اور خصوصی شاعرانہ پیشکش کے ذریعے شارجہ کے حکمران اور سپریم کونسل کے رکن شیخ ڈاکٹر سلطان بن محمد القاسمی کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ سلام ہو آپ پر شیخ سلطان…