مصنف
umer
پاکستان میں آج فی تولہ سونے کا ریٹ: 7,800 روپے اضافہ، ایک تولہ سونا 3 لاکھ 84 ہزار 136 روپے کا
کراچی: کئی روز کی مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت ایک بار پھر بڑھ گئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے تازہ ترین نرخوں کے مطابق پاکستان میں آج فی تولہ سونے کا ریٹ 7 ہزار 800 روپے اضافے کے بعد 3 لاکھ 84 ہزار 136 روپے ہو گیا…
قلات اسپورٹس گالا اختتام پذیر، کرکٹ اور فٹبال کی فاتح ٹیموں میں انعامات تقسیم
قلات: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت قلات میں منعقدہ اسپورٹس گالا کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، جہاں کرکٹ اور فٹبال ٹورنامنٹس کی اختتامی تقریب اور تقسیمِ انعامات ڈسٹرکٹ کونسل ہال میں منعقد ہوئی۔
تقریب میں ڈپٹی کمشنر…
پشاور میں بھی ہوگا پی ایس ایل 2027، محسن نقوی نے کرکٹ شائقین کو بڑی خوشخبری سنا دی
پشاور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 2027 کے میچز پشاور میں بھی کھیلے جائیں گے، جبکہ جنوری کے تیسرے ہفتے میں تین ٹیموں پر مشتمل ٹی 20 مقابلے کا انعقاد بھی شہر میں کیا جائے گا۔
پشاور…
پاکستان اور پرتگال میں تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے پر اتفاق، 20 پرتگالی کمپنیوں کی پاکستان میں دلچسپی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پرتگال کے وزیر خارجہ پاؤلو رینڈژیل نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور پرتگال کے درمیان سیاسی، معاشی اور تجارتی تعلقات مزید مستحکم بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
پرتگال کے وزیر…
لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 155 پر آگیا، عالمی آلودگی رینکنگ میں نویں نمبر پر پہنچ گیا
لاہور: وسط نومبر کی شام لاہور میں فضائی آلودگی کی صورتحال میں بہتری ریکارڈ کی گئی اور ایئر کوالٹی انڈیکس (اے کیو آئی) کم ہو کر 155 پر آگیا۔
سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے فضائی معیار میں بہتری کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ نومبر کی…
غریبوں کیلئے کروڑوں گھر بھی بنانے پڑے تو بناؤں گا، مستحق خاندانوں کو چھت فراہم کرنا اولین ترجیح ہے:…
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ شبانہ روز محنت کرنے والے افراد اپنے گھر کے خواب کو ترستے ہیں، ہزاروں خاندانوں کو اپنی چھت ملنا حکومت اور عوام کے لیے خوشی کا لمحہ ہے۔
گھروں کی فراہمی سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم…
پاکستان اور امریکا میں ٹیکسٹائل تجارت بڑھانے پر اتفاق، زرعی ٹیکنالوجی میں تعاون پر زور
لاہور: امریکی قونصل خانے اور آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما) کے درمیان دوطرفہ تجارت کے فروغ اور صنعتی تعاون بڑھانے کے حوالے سے اہم ملاقات ہوئی، جس میں مختلف شعبوں میں اشتراکِ عمل کو وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔
ملاقات کے دوران…
جنگ اور طاقت سے ایران کو جھکانا ممکن نہیں، دشمن عوام سے دوری کا فائدہ اٹھا سکتا ہے: مسعود پزشکیان
تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دشمن جنگ اور طاقت کے ذریعے ایران کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کر سکتا، تاہم ایران کو کمزور کرنے کے لیے عوام اور حکومت کے درمیان فاصلے سے فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔
اپنے بیان میں مسعود پزشکیان نے…
ایران کا جوہری تنصیبات کے معائنے سے انکار، آئی اے ای اے کے مطالبے کو غیر قانونی قرار دے دیا
تہران: ایرانی خارجہ پالیسی کمیٹی کے ترجمان حسن قشقاوی نے تباہ شدہ جوہری تنصیبات کے معائنے سے متعلق عالمی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے مطالبے کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی کوئی قانونی بنیاد موجود نہیں۔
حسن قشقاوی…