Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

بچوں کو آن لائن ہراسانی اور بلیک میلنگ سے بچانے کا معاملہ، اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت سے تفصیلات…

اسلام آباد:   بچوں کے سوشل میڈیا استعمال، آن لائن ہراسانی اور بلیک میلنگ کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت سے اہم اقدامات کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی، حکومت کو جواب جمع کرانے کے لیے ایک ماہ کی مہلت دے دی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے…

عالمی مقابلۂ حسنِ قرأت کیلئے غیر ملکی قراء کی پاکستان آمد شروع، 32 ممالک کے قاری شرکت کریں گے

اسلام آباد:  پاکستان میں دوسرے بین الاقوامی مقابلۂ حسنِ قرأت کے انعقاد کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، دنیا بھر سے ممتاز قراء اور ججز کی پاکستان آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا، 32 ممالک کے قراء تین روزہ مقابلے میں فنِ قرأت کے جوہر دکھائیں گے۔…

جوہری سلامتی سے متعلق عالمی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع، 49 ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے

اسلام آباد:  پاکستان آج سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں جوہری سلامتی سے متعلق عالمی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا، جس میں 49 رکن ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق انٹرنیشنل نیٹ ورک فار نیوکلیئر سکیورٹی…

پاکستان اور پرتگال کا دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق، 19 سال بعد پرتگالی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

اسلام آباد:   نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور پرتگال کے وزیر خارجہ پاؤلو رینجل کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور پرتگال کے دیرینہ تعلقات کو مزید وسعت دینے، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے اور مختلف شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے پر…

 بلوچستان ہائی کورٹ کا بڑا حکم، کوئٹہ کے تمام ٹیوب ویلوں کا دوبارہ سروے کرانے کی ہدایت

کوئٹہ: بلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ شہر اور گردونواح میں قائم تمام ٹیوب ویلوں کا ازسرنو جامع سروے کرانے کا حکم دے دیا، جبکہ ٹیوب ویلوں کی مجموعی تعداد اور قانونی حیثیت سے متعلق نامکمل رپورٹ مسترد کر دی۔ چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ جسٹس…

ثنا مہ جبین عمرانی نئی ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ تعینات

کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے انتظامی امور میں اہم تبدیلی کرتے ہوئے ثنا مہ جبین عمرانی کو ڈپٹی کمشنر کوئٹہ ویسٹ مقرر کر دیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق انہیں فوری طور پر اپنے نئے عہدے کا چارج…

سنجاوی سول ہسپتال میں نیا ایمرجنسی وارڈ قائم، صوبائی وزیر خوراک حاجی نور محمد دومڑ نے افتتاح کر دیا

سنجاوی: صوبائی وزیر خوراک و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد خان دومڑ نے سنجاوی سول ہسپتال میں نئے قائم کردہ ہنگامی وارڈ کا افتتاح کر دیا، جس سے علاقے کے عوام کو ہنگامی طبی سہولیات کی فراہمی میں مدد ملے گی۔ افتتاحی تقریب…

حافظ نعیم الرحمٰن کا آزادیٔ اظہار کی تحریک میں صحافیوں کا ساتھ دینے کا اعلان، کوئٹہ احتجاجی کیمپ میں…

کوئٹہ: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس (پی ایف یو جے) کی آزادیٔ اظہار کی تحریک کی حمایت کرتے ہوئے کوئٹہ سمیت ملک بھر میں لگائے جانے والے احتجاجی کیمپوں میں جماعت اسلامی کے کارکنوں کی بھرپور شرکت کا…

چمن میں شہدائے وطن کی برسی پر اے این پی کا بڑا جلسہ، ایمل ولی خان کی خصوصی شرکت

چمن: عوامی نیشنل پارٹی بلوچستان کے زیرِ اہتمام شہدائے وطن کی برسی کے موقع پر چمن میں عظیم الشان جلسے کا انعقاد کیا گیا، جس میں اے این پی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان نے خصوصی شرکت کی۔ جلسہ گاہ آمد پر پارٹی عہدیداروں اور کارکنوں نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More