Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

فضائی آلودگی کے خاتمے کے لیے پیشگی حکمت عملی، اجتماعی تعاون سے ہی کامیابی ممکن

تجزیہ بی این پی فضائی آلودگی اور سموگ آج محض موسمی مسئلہ نہیں رہے بلکہ یہ شہری زندگی، صحت، ماحول اور معیشت پر براہِ راست اثر انداز ہونے والا ایک اہم چیلنج بن چکے ہیں۔ خصوصاً پنجاب کے بڑے شہروں میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ فضائی آلودگی میں…

پی ٹی آئی 27 ستمبر احتجاج کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے لارجر بنچ تشکیل دیدیا، تحریری حکم نامہ جاری

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے 27 ستمبر کے احتجاج اور لانگ مارچ سے متعلق درخواست پر سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق معاملے کی سماعت کیلئے 3 رکنی لارجر بنچ بھی تشکیل دے دیا گیا ہے۔ لارجر…

اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر زرتاج گل، صاحبزادہ حامد رضا اور عبداللطیف نااہل قرار

اسلام آباد (بیورورپورٹ)الیکشن کمیشن نے مالی سال 25-2024 کے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر زرتاج گل، صاحبزادہ حامد رضا اور عبداللطیف کو نااہل قرار دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے سابق ارکان قومی اسمبلی کو نااہل قرار دینے کا…

کچلاک میں 15 سالہ لڑکی شوہر کے ہاتھوں قتل

کچلاک (کرائم رپورٹر)کچلاک میں ایک شوہر نے اپنی 15 سالہ بیوی کو مبینہ طور پر چاقو اور خنجروں کے وار کرکے قتل کردیا۔ مقتولہ کی شادی تقریبا دو سال قبل ہوئی تھی اور وہ ملزم کی دوسری بیوی تھی۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ایس ایچ او جمیل بازئی…

تربت ، اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی مسلح افراد نے چھین لی

تربت (نمائندہ خصوصی)تمپ سے تربت آتے ہوئے خیر آباد کے قریب مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر تمپ کی سرکاری گاڑی روک کر ڈرائیور اور سیکیورٹی گارڈ سے گاڑی چھین لی۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ڈپٹی کمشنر تمپ اور اسسٹنٹ کمشنر تمپ تمپ سے تربت کی جانب روانہ…

بھارتی سرپرستی یافتہ دہشت گردوں کو پاک فوج سے زبردست جواب: آئی ایس پی آر کے مطابق خاران واشک آپریشنز…

بلوچستان،خاران اور واشک میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز، 11 دہشت گرد ہلاک کوئٹہ سکیورٹی فورسز نے کارروائیاں 6 اور 7ستمبر کو فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر کیں راولپنڈی (آئی ایس پی…

وزیراعلیٰ پنجاب ٹریفک پولیس کی چالان مہم کا فوری نوٹس لیں

تجزیہ بی این پی لاہور جیسے بڑے شہر میں ٹریفک کا بے ہنگم ہونا کوئی نئی بات نہیں، مگر اس وقت صورتحال اس حد تک تشویشناک ہو چکی ہے کہ سڑکوں پر چند منٹ کی بدنظمی بھی انسانی جان کے لیے خطرہ بن سکتی ہے۔ گزشتہ روز برکی روڈ پر ٹریفک جام کے باعث ایک…

روٹی سے پٹرول تک، مہنگائی کا بڑھتا بوجھ

تجزیہ بی این پی ملک میں مہنگائی کے خلاف حکومتی اقدامات اور دعوے اپنی جگہ، مگر عام آدمی کی روزمرہ زندگی پر نظر ڈالی جائے تو حالات کسی مختلف تصویر کی عکاسی کرتے دکھائی دیتے ہیں۔ بنیادی ضروریاتِ زندگی کی قیمتیں مسلسل دباؤ میں ہیں اور سب سے…

حکمران بدلتے رہے مگرعوام کا مقدر وہیں کیوں رہا؟

تحریر:رشیداحمدنعیم قوموں کی تاریخ میں بعض سوال ایسے ہوتے ہیں جو وقت گزرنے کے ساتھ ختم نہیں ہوتے بلکہ ہر گزرتے دن کے ساتھ مزید گہرے ہو جاتے ہیں۔ پاکستان بھی آج ایسے ہی ایک سوال کے سامنے کھڑا ہے کہ اقتدار بدلتا رہا، حکمران بدلتے رہے،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More