اسلام آباد نئے نظام حکمرانی کی 20 سفارشات: مالی خود مختاری اور آئینی چیلنجز
تجزیہ بی این پی
اسلام آباد محض پاکستان کا وفاقی دارالحکومت نہیں بلکہ ریاست کے سیاسی، انتظامی اور سفارتی نظام کا مرکز ہے۔ یہی وہ شہر ہے جہاں وفاقی حکومت کے اہم ترین ادارے، پارلیمنٹ، اعلیٰ عدالتیں، سفارت خانے اور قومی سطح کے پالیسی ساز ادارے…