براؤزنگ زمرہ
کھیل
سینڈ پیپر اسکینڈل کی بازگشت، عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر کمنٹری پینل سے آف ایئر
میلبرن: سینڈ پیپر اسکینڈل سے متعلق نئے انکشافات کے بعد نشریاتی ادارے نے سابق آسٹریلوی کرکٹرز عثمان خواجہ اور ڈیوڈ وارنر کو کمنٹری پینل سے عارضی طور پر آف ایئر کر دیا۔
نشریاتی ادارے کے منیجنگ ڈائریکٹر اسٹیو کرولی نے دونوں سابق کرکٹرز کو…
پی سی بی نے 38 قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا، معاہدے جون 2027 تک برقرار رہیں گے
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹرز کے نئے سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کردیا، جس کے تحت مجموعی طور پر 38 کھلاڑیوں کو مختلف کیٹیگریز میں معاہدوں کی پیشکش کی گئی ہے۔ نئے کنٹریکٹس 30 جون 2027 تک برقرار رہیں گے۔
پی سی بی کی جانب…
بال ٹیمپرنگ تنازع: جوش ہیزل ووڈ کپتان پیٹ کمنز کے دفاع میں سامنے آگئے، بڑا بیان دے دیا
سڈنی: آسٹریلوی فاسٹ بولر جوش ہیزل ووڈ نے بال ٹیمپرنگ تنازع میں کپتان پیٹ کمنز کی حمایت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ اگر کمنز کو کپتانی سے ہٹایا گیا تو وہ خود بھی ٹیم میں اپنے مستقبل پر نظرثانی کرسکتے ہیں۔
غیر ملکی میڈیا کو دیے گئے انٹرویو…
محمد عباس رواں سال ٹیسٹ کرکٹ کے کامیاب ترین بولر بن گئے، 39 وکٹیں اپنے نام کرلیں
راولپنڈی: پاکستان کے میڈیم فاسٹ بولر محمد عباس رواں سال ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں حاصل کرنے والے بولر بن گئے۔
محمد عباس نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 6 وکٹیں حاصل کیں اور ٹیم کی کامیابی میں…
بابر اعظم اور شاداب خان ایکشن میں دکھائی دیں گے، آئی ایل ٹی 20 کا پانچواں سیزن کل سے شروع ہوگا
دبئی: متحدہ عرب امارات میں عالمی کرکٹ کا بڑا میلہ سجنے کو تیار ہے، ڈی پی ورلڈ انٹرنیشنل لیگ ٹی 20 کے پانچویں سیزن کا آغاز کل ہفتہ 21 نومبر سے
ہوگا، جس میں پاکستان کے اسٹار کرکٹرز بابر اعظم اور شاداب خان سمیت دنیا بھر کے نامور کھلاڑی…
بارش نے فائنل کا فیصلہ بدل دیا، پاکستان ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ کا چیمپئن بن گیا
ڈھاکا: پاکستان نے ایشیا کپ بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ جیت کر ٹرافی اپنے نام کرلی، بارش کے باعث فائنل میچ متاثر ہونے کے بعد پوائنٹس کی بنیاد پر پاکستان کو فاتح قرار دے دیا گیا۔
رپورٹس کے مطابق پاکستان نے پوائنٹس، رن ریٹ اور ہیڈ ٹو ہیڈ ریکارڈ…
پاکستان نے حیران نہیں کیا، بولنگ اچھی رہی، سیریز ہارنے پر افسوس ہے: کوشال مینڈس
راولپنڈی: سری لنکن کرکٹ ٹیم کے کپتان کوشال مینڈس نے کہا ہے کہ پاکستان نے انہیں حیران تو نہیں کیا، تاہم پاکستانی بولرز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔
راولپنڈی میں دوسرے ٹیسٹ میچ اور سیریز میں ایک صفر سے شکست کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے…
راولپنڈی ٹیسٹ: سری لنکا کی 9 وکٹوں پر 309 رنز، پاکستان کے خلاف 82 رنز کی برتری حاصل
راولپنڈی: دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کھیل کے اختتام پر سری لنکا نے اپنی دوسری اننگز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 309 رنز بنا لیے، مہمان ٹیم کو پاکستان کے خلاف مجموعی طور پر 82 رنز کی برتری حاصل ہوگئی۔
سری لنکا کی جانب سے ملان رتھنائیکے 60…
پاکستان ٹیسٹ سکواڈ سے فاسٹ باؤلر علی شبیر ریلیز، قائدِ اعظم ٹرافی کھیلیں گے
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیسٹ سکواڈ میں شامل فاسٹ باؤلر علی شبیر کو ریلیز کر دیا گیا، جس کے بعد وہ قائدِ اعظم ٹرافی سلور میں بہاولپور ریجن کی نمائندگی کریں گے۔
بہاولپور ریجن اور لاہور بلیوز کے درمیان قائدِ اعظم ٹرافی سلور کا میچ 21…
پاکستان کو بڑا دھچکا، راولپنڈی ٹیسٹ کے دوران اہم فاسٹ بولر ثاقب خان انجری کا شکار
راولپنڈی: سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان کو اہم نقصان اٹھانا پڑ گیا، قومی ٹیم کے فاسٹ بولر ثاقب خان بائیں ہیمسٹرنگ میں کھنچاؤ کے باعث میچ سے باہر ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق ثاقب خان اب راولپنڈی ٹیسٹ میں مزید بولنگ نہیں کر…