براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
بلوچستان پولیس کا خود احتسابی کا عمل سخت، 6 ماہ کے دوران 6 اہلکار ملازمت سے فارغ
کوئٹہ(ویب نیوز)بلوچستان پولیس کے خود احتسابی بیورو نے گزشتہ 6 ماہ کے دوران محکمہ پولیس میں بدعنوانی اور اختیارات سے تجاوز سمیت مختلف شکایات پر کارروائی کرتے ہوئے 6 اہلکاروں کو ملازمت سے فارغ کر دیا، جبکہ 3 اہلکاروں کو جبری ریٹائر اور دیگر 3…
گڈانی کے ساحل پر سمندر میں چھ افراد ڈوب گئے، تین تاحال لاپتہ، محکمہ فشریز کی کارکردگی پر سنگین…
لاپتہ افراد کی تلاش میں موثر پیش رفت نہ ہونے پر شہریوں میں تشویش غفلت کے ذمہ داروں کے تعین کا مطالبہ
گڈانی/ حب(ویب نیوز)گڈانی کے ساحل پر سمندر میں ڈوبنے کے ایک افسوسناک واقعے میں چھ افراد کے ڈوب گئے اوران میں سے تین افراد کے تاحال لاپتہ…
شاہرگ کی کوئلہ کان میں گیس بھرنے سے بڑا حادثہ، 8 کانکن پھنس گئے، 2 زخمی نکال لیے گئے
ہرنائی/ شاہرگ (ویب نیوز)ہرنائی کے علاقے شاہرگ میں پاکستان منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن (PMDC) کی کوئلہ کان نمبر 151 میں گیس بھرنے کے باعث بڑا حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں کان میں کام کرنے والے 8 کانکن اندر پھنس گئے۔ حادثے کے بعد علاقے میں…
کوئٹہ، غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سخت کریک ڈاون، 11 عمارتیں سیل اور 7 افراد گرفتار
کوئٹہ( ویب نیوز) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کے بلڈنگ کنٹرول قوانین کے مثر نفاذ، محفوظ اور قانونی تعمیرات کو یقینی بنانے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے وژن کے تحت کوئٹہ میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیوں میں تیزی آگئی…
بلوچستان میں گندم کے بحران کا خطرہ، سرکاری گودام خالی، ایک بوری بھی موجود نہیں
کوئٹہ(ویب نیوز)بلوچستان میں گندم کے بحران کا خطرہ منڈلانے لگا ہے، محکمہ اجناس کے مطابق صوبائی حکومت کے سرکاری گوداموں میں اس وقت گندم کی ایک بوری بھی موجود نہیں۔محکمہ اجناس کے مطابق بلوچستان حکومت نے 5 لاکھ بوری گندم کی خریداری کی منظوری دے…
بلوچستان کے تمام سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی عائد
کوئٹہ(ویب نیوز)بلوچستان کے تمام سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
کوئٹہ سے جاری احکامات کے مطابق پابندی صوبے کے تمام سرکاری بوائز، گرلز، پوسٹ گریجویٹ، ڈگری اور انٹر کالجز پر عائد ہوگی۔
مجاز…
کچلاک میں 15 سالہ لڑکی شوہر کے ہاتھوں قتل
کچلاک (کرائم رپورٹر)کچلاک میں ایک شوہر نے اپنی 15 سالہ بیوی کو مبینہ طور پر چاقو اور خنجروں کے وار کرکے قتل کردیا۔
مقتولہ کی شادی تقریبا دو سال قبل ہوئی تھی اور وہ ملزم کی دوسری بیوی تھی۔پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ایس ایچ او جمیل بازئی…
ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ساوتھ کے عملے نے گڈانی کے ساحل پرکارروائی ،ایک ٹن سے زائد آئس برآمد
حب(ویب نیوز) ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ساؤتھ بلوچستان محمد زمان خان نے کہا ہے کہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ساوتھ کے عملے نے گڈانی کے ساحل پرایک بڑی کارروائی کے دوران ایک ٹن سے زائد آئس برآمدکرلی جس کی مالیت بین الاقوامی مارکیٹ میں…
پشتونوں کے بنیادی، آئینی اور قومی حقوق کی آواز سننا ہوگی، اچکزئی
کوئٹہ(ویب نیوز) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین و تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ اور قائدِ حزبِ اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے کہا ہے کہ ریاست کو پشتونوں کی آواز اور ان کے بنیادی، آئینی، سیاسی، معاشی اور قومی حقوق کا مطالبہ…
دکی کے علاقے میں آئی ڈی بم دھماکے میں 3بھائی جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا
کوئٹہ(ویب نیوز) دکی کے علاقے میں آئی ڈی بم دھماکے میں 3بھائی جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔
ایس پی دکی منصوراحمد بزدار نے بتایا کہ اتوار کو دکی کی تحصیل لونی کے علاقے کلی بختیار خان میں نامعلوم افراد نے ندی میں آئی ڈی بم نصب…