براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
چمن، شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.5 ریکارڈ
چمن (ویب نیوز)چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔…
ایکسپریس ٹرانسپورٹ سروس کی ڈائیووسے لگژری بسوں کی خریداری
کوئٹہ(ویب نیوز)ایکسپریس ٹرانسپورٹ سروس نے مسافروں کومحفوظ ،ماحول دوست اورآرام دہ سفری سہولیات مہیا کرنے کیلئے ڈائیوو پاک موٹرز پرائیویٹ لمیٹڈ سے دوسری نئی لگژری بس خرید لی ۔تفصیلات کے مطابق ایکسپریس ٹرانسپورٹ سروس کے چیف ایگزیکٹو چوہدری…
پولیس کی ڈیجیٹلائزیشن کیلئے 5 کروڑ روپے مختص کرنے کا اعلان
کوئٹہ(خ ن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ مستونگ میں انگور کے باغات سے صوبائی وزیر داخلہ یا سیکیورٹی فورسز پر حملہ ہوتا ہے تو جائیداد کے مالکان جرم سے بری الذمہ نہیں بلکہ سہولت کار تصور ہوں گے، بلوچستان پبلک سروس کمیشن میں…
یوم شہدا صحافت بلوچستان میڈیا فورم کا صوبہ بھر یوم سیاہ
یوم شہدا صحافت پر بلوچستان بھر میں یوم سیاہ، بازوں پر سیاہ پٹیاں پریس کلبز اور صحافتی دفاتر پر سیاہ پرچم لہرائے گئے
شہدا صحافت کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی، صحافیوں کے حقوق اور تحفظ کیلئے جدوجہد جاری رکھیں گے، قیوم بلوچ
کوئٹہ(ویب…
کوئلہ کانیں موت کا کنواں بن گئی ،رواں سال 118 کانکن جاں بحق ہوئے
کوئٹہ(ویب نیوز)پاکستان سینٹرل مائنز لیبر فیڈریشن اور آل پاکستان لیبر فیڈریشن نے دکی کے علاقے معراج کول ایریا میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھر نے کے نتیجے میں تین کان کنوں کی المناک ہلاکت پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور اس واقع کی شفاف…
کوئٹہ، بلوچستان بورڈ کا میٹرک امتحانات 2027 کے لیے فارم اور فیس جمع کرانے کا شیڈول جاری
کوئٹہ(ایجوکیشن نیوز)بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی جانب سے میٹرک سالانہ امتحانات 2027 کے لیے امتحانی فارم اور فیس جمع کرانے کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
بورڈ کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق امیدوار بغیر کسی…
کوئٹہ، تھانہ شالکوٹ پولیس کی بڑی کارروائیاں، نقب زن گینگ اور کار چوری کا مفرور ملزم گرفتار
کوئٹہ (ویب نیوز)انسپکٹر جنرل آف پولیس اور اعلی حکام کی ہدایات کی روشنی میں، پولیس تھانہ شالکوٹ نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف گھیراو تنگ کرتے ہوئے اہم کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ یہ کارروائیاں ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ ضیاالحق مندوقیل اور ایس پی…
کوئٹہ، ضلعی انتظامیہ کا سریاب میں غیر قانونی منی پٹرول پمپس کے خلاف گرینڈ آپریشن، 25 پمپس سیل
سرکاری احکامات کی خلاف ورزی اور عوامی زندگی کو خطرے میں ڈالنے پر 16 افراد گرفتار، کارروائیاں جاری رہیں گی، اسپیشل مجسٹریٹ
کوئٹہ(ویب نیوز)ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی خصوصی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے سریاب ڈویژن کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی منی…
میرٹ کی اعلیٰ مثال ، بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں سٹنگ وزیر اعلیٰ کے اپنے علاقے سے کوئی نوجوان سلیکٹ…
کوئٹہ(خ ن)معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے سرکاری ملازمتوں میں شفافیت، میرٹ اور مساوی مواقع کو یقینی بنانے کے لیے عملی اقدامات اٹھائے ہیں، بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں 19 افسران کی…
ضلع زیارت میں منگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن پر دہشت گرد حملہ ،عدالتی انکوائری کمیشن نے معلومات و شہادتیں جمع…
کوئٹہ(سٹاف رپورٹڑ) ضلع زیارت میں منگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن پر دہشت گرد حملے اور پولیس اہلکاروں کی قیمتی جانوں کے المناک نقصان کے حوالے سے عدالتی انکوائریمندرجہ بالا موضوع کے حوالے سے مطلع کیا جاتا ہے کہ مورخہ 24.08.2026 کو معزز انکوائری کمیشن،…