براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
لورالائی میں مال مویشیوں کی تقسیم کا منصوبہ مشکوک، مبینہ مالی بے ضابطگیوں کی تحقیقات تیز
لورالائی: بلوچستان دیہی معاونتی پروگرام کے تحت مال مویشیوں کی فراہمی کے منصوبے میں مبینہ مالی بے ضابطگیوں کا معاملہ سامنے آنے پر ضلعی انتظامیہ نے تحقیقات تیز کر دیں۔
ڈپٹی کمشنر لورالائی کی زیرِ صدارت بلوچستان دیہی معاونتی پروگرام کی…
سریاب میں گیس اور بجلی کے مسائل پر اسمبلی میں ہلچل، اسپیکر نے فوری طور پر کن اہم افسران کو طلب کر…
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے سریاب سمیت کوئٹہ بھر میں گیس اور بجلی کی بدترین صورتحال پر آواز اٹھاتے ہوئے عوامی مشکلات کے فوری حل کا مطالبہ کر دیا۔
حاجی علی مدد جتک نے پوائنٹ آف آرڈر پر ایوان کی توجہ…
مکران کوسٹل ہائی وے پر قیامت خیز حادثہ، مسافر بس اور ایل پی جی باؤزر میں تصادم، 10 افراد جاں بحق، 27…
کوئٹہ: مکران کوسٹل ہائی وے پر بسول، اورماڑہ کے قریب مسافر کوچ اور ایل پی جی باؤزر کے درمیان خوفناک تصادم کے بعد دونوں گاڑیوں میں آگ بھڑک اٹھی، جس کے نتیجے میں خاتون اور بچوں سمیت 10 افراد جاں بحق جبکہ 27 زخمی ہوگئے۔
ایس پی کوسٹل…
چُربندن بی ایچ یو میں طبی سہولیات کی کمی دور کرنے کی یقین دہانی، ضروری اقدامات جلد کیے جائیں گے
گوادر: چُربندن کے بنیادی مرکز صحت (بی ایچ یو) میں طبی سہولیات کی فراہمی اور درپیش مسائل کے حل کے لیے پی پی ایچ آئی حکام نے ضروری اقدامات جلد مکمل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔
اس حوالے سے قائد حق دو تحریک بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی…
چمن میں جے یو آئی کا بڑا اجتماع، مولانا فضل الرحمٰن کو ریڈ لائن قرار، قیادت اور نظریے پر سمجھوتہ نہ…
چمن: جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن ہماری ریڈ لائن ہیں، ان کی عزت و وقار اور جماعت کے نظریے پر کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، جمعیت علماء اسلام اقتدار نہیں بلکہ…
سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی کیلئے نئے ہال کی تعمیر کا اعلان، آئندہ بجٹ میں فنڈز مختص کیے جائیں…
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے سردار بہادر خان ویمن یونیورسٹی میں جدید سہولیات سے آراستہ ہال کی تعمیر کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبے کے لیے آئندہ بجٹ میں فنڈز مختص کیے جائیں گے، تاکہ فارغ التحصیل طالبات کانووکیشن اور…
بلوچستان حکومت کا وکلاء کیلئے بڑا اقدام، طبی، مالی اور قانونی سہولیات کے چار نوٹیفکیشنز جاری
کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے وکلاء کی فلاح و بہبود، طبی سہولیات، قانونی معاونت اور مالیاتی سہولیات کی فراہمی کے لیے چار اہم حکومتی نوٹیفکیشنز پاکستان بار کونسل اور بلوچستان بار کونسل کے نمائندہ وفد کے حوالے کر دیے۔
اس…
نصیرآباد میں اساتذہ کی غیر حاضری پر ڈپٹی کمشنر کا سخت نوٹس، غفلت برداشت نہ کرنے کا فیصلہ
نصیرآباد: ڈپٹی کمشنر نصیرآباد وریندر لعل نے تعلیمی اداروں میں اساتذہ کی غیر حاضری اور تدریسی عمل کی بہتری کے حوالے سے متعلقہ حکام کو واضح ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ فرائض میں غفلت اور لاپرواہی کسی صورت برداشت نہیں کی جائے گی۔
اس…
جامعہ گوادر میں اسپرنگ 2027 داخلوں اور امتحانات کی تاریخیں طے کرنے کی تیاری، اہم فیصلے کر لیے گئے
گوادر: جامعہ گوادر میں اسپرنگ 2027 کے داخلوں، امتحانات اور طلبہ کو اسکالرشپس کی فراہمی سے متعلق اہم امور پر غور کے لیے وائس چانسلر سیکرٹریٹ میں اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا، جس کی صدارت وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالرزاق صابر نے کی۔…
بلدیاتی محکمے کی کارکردگی بہتر بنانے کیلئے اہم اقدامات کا فیصلہ، کوئٹہ میں صفائی کا مستقل حل تلاش…
کوئٹہ: صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ زہری نے کہا ہے کہ محکمہ بلدیات کی کارکردگی میں بہتری، ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل اور عوام کو بہتر سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں، کام میں تاخیر اور…