Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

عالمی مقابلۂ حسنِ قرأت کیلئے غیر ملکی قراء کی پاکستان آمد شروع، 32 ممالک کے قاری شرکت کریں گے

اسلام آباد:  پاکستان میں دوسرے بین الاقوامی مقابلۂ حسنِ قرأت کے انعقاد کی تیاریاں مکمل کر لی گئیں، دنیا بھر سے ممتاز قراء اور ججز کی پاکستان آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا، 32 ممالک کے قراء تین روزہ مقابلے میں فنِ قرأت کے جوہر دکھائیں گے۔…

جوہری سلامتی سے متعلق عالمی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع، 49 ممالک کے نمائندے شریک ہوں گے

اسلام آباد:  پاکستان آج سے 26 نومبر تک اسلام آباد میں جوہری سلامتی سے متعلق عالمی نیٹ ورک کے 15ویں سالانہ اجلاس کی میزبانی کرے گا، جس میں 49 رکن ممالک کے نمائندے شرکت کریں گے۔ دفتر خارجہ کے مطابق انٹرنیشنل نیٹ ورک فار نیوکلیئر سکیورٹی…

پاکستان اور پرتگال کا دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق، 19 سال بعد پرتگالی وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

اسلام آباد:   نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور پرتگال کے وزیر خارجہ پاؤلو رینجل کے درمیان ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور پرتگال کے دیرینہ تعلقات کو مزید وسعت دینے، تجارت و سرمایہ کاری بڑھانے اور مختلف شعبوں میں تعاون مضبوط بنانے پر…

خواتین کے حقوق اور کم عمری کی شادی کی روک تھام کیلئے پاکستان، ترکیہ میں اہم پیش رفت، اعظم نذیر تارڑ…

استنبول: وفاقی وزیر قانون و انصاف و انسانی حقوق اعظم نذیر تارڑ کی قیادت میں پاکستانی وفد نے ترکیہ کے شہر استنبول میں ساتویں عالمی ویمن سمٹ میں شرکت کی، جہاں خواتین اور بچیوں کے حقوق کے تحفظ، انہیں بااختیار بنانے اور پاک ترکیہ تعاون کے فروغ…

بابا گرو نانک کے جنم دن پر سکھ یاتریوں کا خیرمقدم، مہمان نوازی میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے: مریم…

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بابا گرو نانک کے 557ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کیلئے پاکستان آنے والے سکھ یاتریوں کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امن، محبت، مذہبی رواداری اور بین المذاہب ہم آہنگی کی سرزمین ہے۔ اپنے…

نادرا سنٹر میں شہریوں کو 10 سے 15 منٹ میں باری ملنے لگی، محسن نقوی کا دورہ، انتظامات پر اظہارِ…

لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نادرا سنٹر پیکو روڈ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے شناختی کارڈز اور دیگر دستاویزات بنوانے کے لیے آنے والے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے نادرا سنٹر میں…

وزیراعظم شہباز شریف 30 نومبر کو روس روانہ ہوں گے، پیوٹن سے اہم ملاقات متوقع

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف 30 نومبر سے روس کا تین روزہ سرکاری دورہ کریں گے، جہاں ان کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے اہم ملاقات متوقع ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کی دعوت پر 30 نومبر کو ماسکو روانہ…

نئے صوبے ملک کی ترقی نہیں، بقا کا معاملہ ہیں، دسمبر اہم ہوگا، مصطفیٰ کمال

کراچی: وفاقی وزیر مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کا قیام ملک کی ترقی، سلامتی اور آنے والی نسلوں کی بقا کیلئے ناگزیر ہے، اس معاملے پر کسی دباؤ کے تحت ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا کہ اگر کراچی…

موسمیاتی تبدیلی تاریخی ورثے کیلئے بڑا خطرہ بن گئی، موہنجو دڑو کی قدیم دیواریں بھی متاثر ہوئیں: مصدق…

نئی دہلی: وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی پاکستان کی تہذیب، ثقافت اور تاریخی ورثے کیلئے ایک بڑا خطرہ بن چکی ہے، 2022 کے تباہ کن سیلاب اور شدید بارشوں نے ہزاروں سال قدیم آثارِ قدیمہ کو بھی نقصان…

سفارش اور سیاسی وابستگی نہیں، میرٹ پر عوامی خدمت یقینی بنا رہے ہیں: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کی 28ویں نیشنل سکیورٹی ورکشاپ کے وفد نے ملاقات کی، جس میں صوبے میں گڈ گورننس، ترقیاتی منصوبوں، انتظامی اصلاحات اور عوامی فلاح کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More