Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

پاکستان کا تہذیبی ورثہ کسی ایک قوم کی ملکیت نہیں، پوری انسانیت کا مشترکہ سرمایہ ہے: مصدق ملک

 نئی دہلی: وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ تہذیبوں کے درمیان مکالمے کی اصل خوبصورتی مختلف ثقافتوں، تاریخی تجربات اور فکری شناختوں کے تنوع میں پوشیدہ ہے، پاکستان کی تہذیبی شناخت بھی مختلف خطوں اور قدیم تہذیبوں کے امتزاج سے تشکیل پائی…

سندھ کے نوجوانوں کیلئے عالمی روزگار کے دروازے کھولنے کی تیاری، فری لانسنگ کا نیا نظام متعارف کرانے…

 کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کے ہنرمند نوجوانوں کو بین الاقوامی فری لانسنگ مارکیٹ تک رسائی دینے اور گھر بیٹھے روزگار کے مواقع فراہم کرنے کیلئے اہم اقدام اٹھانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کے مطابق آئی ورک فار سندھ…

دہشت گردی کے خلاف پاک انڈونیشیا افواج کی اہم مشق مکمل، جوانوں نے کیا سیکھا؟

راولپنڈی: پاکستان اور انڈونیشیا کی افواج کے درمیان مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق ’ایلنگ اسٹرائیک تھری‘ کامیابی سے اختتام پذیر ہوگئی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق یہ مشترکہ فوجی مشق 9 نومبر کو شروع ہوئی تھی، جس کا…

 سعودی عرب پر حوثیوں کا حملہ، وزیراعظم شہباز شریف کا بڑا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ پر حوثیوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے سعودی حکومت اور عوام کے ساتھ پاکستان کی مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا ہے۔ وزیراعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ…

پولیس افسران کی شامت آگئی! 240 اہلکار محکمانہ کارروائی کی زد میں، 4 برطرف

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس میں محکمانہ احتساب کے تحت 240 افسران کے خلاف مختلف سزاؤں کے احکامات جاری کر دیے گئے، جبکہ چار پولیس افسران کو ملازمت سے برخاست کر دیا گیا۔ ڈی آئی جی اسلام آباد علی وسیم نے اردل روم کے دوران افسران کی کارکردگی،…

بلاول بھٹو کا وزیراعظم شہباز شریف کی حمایت کا اعلان، 5 سالہ مدت مکمل کرنے کی خواہش کا اظہار

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وہ وزیراعظم شہباز شریف کے ہاتھ مضبوط کرنا چاہتے ہیں اور ان کی خواہش ہے کہ وزیراعظم اپنی آئینی پانچ سالہ مدت مکمل کریں۔ کراچی میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو…

پاکستان اور بھارت کے درمیان تہذیبی مکالمہ ناگزیر ہے، مصدق ملک کا نئی دہلی میں اظہارِ خیال

نئی دہلی:  وفاقی وزیر موسمیاتی تبدیلی ڈاکٹر مصدق مسعود ملک نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت سمیت خطے کے ممالک کے درمیان تہذیبی روابط اور مکالمے کا فروغ وقت کی اہم ضرورت ہے۔ نئی دہلی میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے تہذیبی مکالمے میں…

عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن برقرار رکھنے کا عزم، دہشت گردی کے خاتمے کے لیے اہم اعلان

راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں بڑی جدوجہد اور قربانیوں کے بعد حاصل ہونے والے امن و استحکام کو ہر صورت برقرار رکھا جائے گا، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے کوششیں جاری رہیں گی۔…

 ریاض پر حوثی حملہ، پاکستان کا سخت ردعمل، سعودی عرب سے مکمل یکجہتی کا اعلان

اسلام آباد: پاکستان نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں کنگ عبداللہ فنانشل ڈسٹرکٹ کو حوثی ملیشیا کی جانب سے نشانہ بنانے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ…

 احسن اقبال کا دینی و جدید تعلیم میں خلیج ختم کرنے پر زور، مدارس کے طلبہ کو اہم یقین دہانی

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ دینی اور جدید تعلیم کے درمیان فرق ختم کرکے اسلامی اقدار اور جدید سائنس و تحقیق پر مبنی جامع تعلیمی نظام تشکیل دینا وقت کی اہم ضرورت ہے۔ جمعیت طلبہ عربیہ کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More