Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

نئے صوبوں کا فیصلہ کون کرے گا؟ عطاء اللہ تارڑ نے بتا دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 77 کے ضمنی انتخابات میں وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ کے خلاف ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کے کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں تین…

. اب علاج کے لیے بڑے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا؟ مریم نواز کا اہم اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے ارکان صوبائی اسمبلی پیر محمد اشرف رسول اور خرم خان ورک نے ملاقات کی، جس میں ضلع شیخوپورہ کے عوامی مسائل، ترقیاتی منصوبوں اور سماجی فلاحی پروگراموں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران…

چھوٹے صوبوں کے قیام سے پہلے بنیادی اصلاحات ضروری ہیں، خواجہ سعد رفیق

لاہور: سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ ملک میں چھوٹے صوبوں کا قیام مثبت اقدام ہو سکتا ہے، تاہم بنیادی اصلاحات کے بغیر اس کا کوئی فائدہ نہیں ہوگا۔ سیاسی سلطنتوں کا خاتمہ ضروری ہے، لیکن…

بیرسٹر گوہر کا بلاول بھٹو کو بڑا چیلنج، پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیا مطالبہ کر دیا؟

 سیالکوٹ:  چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے پیپلز پارٹی کو مشترکہ اپوزیشن میں شامل ہونے کی دعوت دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ اگر بلاول بھٹو زرداری اپنے انتخابی مؤقف میں سنجیدہ ہیں تو پہلے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستیں واپس دلائیں۔ اسلم گھمن…

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے قطری وزیر داخلہ کی اہم ملاقات، سکیورٹی تعاون پر کیا بات طے پائی؟

راولپنڈی:  چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے قطر کے وزیر داخلہ شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی نے ملاقات کی، جس میں علاقائی سکیورٹی صورتحال اور پاکستان، قطر کے درمیان دفاعی و سکیورٹی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک…

پنجاب اسمبلی نیلی روشنیوں میں نہا گئی، 20 نومبر کو یہ خصوصی اقدام کیوں کیا گیا؟

 لاہور:  عالمی یومِ اطفال کے موقع پر پنجاب اسمبلی کی عمارت کو نیلی روشنیوں سے روشن کر دیا گیا، جس کا مقصد بچوں کے حقوق کے تحفظ، ان کی فلاح و بہبود اور معاشرے میں ان کے مقام کو اجاگر کرنا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے بچوں کے حقوق کے لیے پارلیمانی…

شہباز شریف اور آصف زرداری کی اہم ملاقات، سیاسی معاملات اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر کیا طے پایا؟

 اسلام آباد:   وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی مجموعی صورتحال، سیاسی امور اور مشرقِ وسطیٰ میں جاری صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ…

عظمیٰ بخاری کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس، مرکزی مسلم لیگ نے 7 روز میں معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا

لاہور: مرکزی مسلم لیگ نے صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے مبینہ ہتک آمیز بیانات کے خلاف قانونی محاذ کھولتے ہوئے انہیں 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔ قانونی نوٹس مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو کی جانب سے وکلا…

مریم نواز کا بڑا فیصلہ، سولر پینل سکیم کا دائرہ بڑھا کر ایک لاکھ گھرانوں تک پھیلانے کی منظوری

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سی ایم سولر پینل سکیم کے دوسرے مرحلے کی منظوری دیتے ہوئے مستحق افراد کے لیے سولر پینلز کی تعداد 90 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ نے چولستان میں 5 ہزار سولر پینلز کی…

چترال میں پاک فوج اور ایف سی کا فری میڈیکل کیمپ، 873 افراد کا مفت طبی معائنہ

 چترال: پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے اشتراک سے چترال میں مفت طبی کیمپ لگایا گیا، جہاں سینکڑوں افراد کو علاج معالجے، ادویات اور طبی مشاورت کی سہولیات فراہم کی گئیں۔ کیمپ میں مختلف شعبہ ہائے طب کے ماہر ڈاکٹروں نے مجموعی طور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More