Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے قطری وزیر داخلہ کی اہم ملاقات، سکیورٹی تعاون پر کیا بات طے پائی؟

راولپنڈی:  چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے قطر کے وزیر داخلہ شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی نے ملاقات کی، جس میں علاقائی سکیورٹی صورتحال اور پاکستان، قطر کے درمیان دفاعی و سکیورٹی تعاون بڑھانے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک…

پنجاب اسمبلی نیلی روشنیوں میں نہا گئی، 20 نومبر کو یہ خصوصی اقدام کیوں کیا گیا؟

 لاہور:  عالمی یومِ اطفال کے موقع پر پنجاب اسمبلی کی عمارت کو نیلی روشنیوں سے روشن کر دیا گیا، جس کا مقصد بچوں کے حقوق کے تحفظ، ان کی فلاح و بہبود اور معاشرے میں ان کے مقام کو اجاگر کرنا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے بچوں کے حقوق کے لیے پارلیمانی…

شہباز شریف اور آصف زرداری کی اہم ملاقات، سیاسی معاملات اور مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال پر کیا طے پایا؟

 اسلام آباد:   وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری کے درمیان اہم ملاقات ہوئی، جس میں ملک کی مجموعی صورتحال، سیاسی امور اور مشرقِ وسطیٰ میں جاری صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ…

عظمیٰ بخاری کو 5 ارب روپے کا قانونی نوٹس، مرکزی مسلم لیگ نے 7 روز میں معافی مانگنے کا مطالبہ کر دیا

لاہور: مرکزی مسلم لیگ نے صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کے مبینہ ہتک آمیز بیانات کے خلاف قانونی محاذ کھولتے ہوئے انہیں 5 ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھجوا دیا۔ قانونی نوٹس مرکزی مسلم لیگ کے صدر خالد مسعود سندھو کی جانب سے وکلا…

مریم نواز کا بڑا فیصلہ، سولر پینل سکیم کا دائرہ بڑھا کر ایک لاکھ گھرانوں تک پھیلانے کی منظوری

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سی ایم سولر پینل سکیم کے دوسرے مرحلے کی منظوری دیتے ہوئے مستحق افراد کے لیے سولر پینلز کی تعداد 90 ہزار سے بڑھا کر ایک لاکھ کرنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعلیٰ نے چولستان میں 5 ہزار سولر پینلز کی…

چترال میں پاک فوج اور ایف سی کا فری میڈیکل کیمپ، 873 افراد کا مفت طبی معائنہ

 چترال: پاک فوج اور فرنٹیئر کور خیبر پختونخوا کے اشتراک سے چترال میں مفت طبی کیمپ لگایا گیا، جہاں سینکڑوں افراد کو علاج معالجے، ادویات اور طبی مشاورت کی سہولیات فراہم کی گئیں۔ کیمپ میں مختلف شعبہ ہائے طب کے ماہر ڈاکٹروں نے مجموعی طور…

نواز شریف اور مریم نواز وادی نیلم پہنچ گئے، آج تاوبٹ کے قدرتی مناظر اور تاریخی گیسٹ ہاؤس کا دورہ…

مظفرآباد: پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف دو روزہ دورے پر آزاد کشمیر کی خوبصورت وادی نیلم پہنچ گئے، جہاں وہ وادی کے مختلف سیاحتی مقامات کا دورہ کر رہے ہیں۔ مسلم لیگ…

آزاد کشمیر میں 100 روزہ ترقیاتی پلان پر فوری عملدرآمد کا اعلان، کیتھ لیبز، کلینک آن وہیلز اور گرین…

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد جموں و کشمیر سید افتخار علی گیلانی نے کہا ہے کہ مضبوط پاکستان ہی کشمیریوں کی آزادی کا ضامن ہے، پاکستان کو عالمی سطح پر مضبوط اور مستحکم دیکھ کر خوشی ہوتی ہے۔ آزاد کشمیر میں 100 روزہ ترقیاتی پلان پر فوری عملدرآمد شروع…

ستائیس ویں آئینی ترمیم پر اتفاق رائے کیوں نہیں لیا گیا؟ شازیہ مری کا طلال چوہدری سے سوال

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کی مرکزی ترجمان شازیہ مری نے وزیر مملکت طلال چوہدری کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے سوال اٹھایا ہے کہ 27ویں آئینی ترمیم سیاسی اتفاق رائے کے بجائے عددی اکثریت کی بنیاد پر کیوں منظور کی گئی؟ انہوں نے کہا کہ…

آزاد کشمیر کی ترقی کیلئے وفاق تمام وسائل فراہم کرے گا، 100 روزہ پلان پر عملدرآمد یقینی بنائیں گے:…

 مظفرآباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آزاد کشمیر کی ترقی کے لیے وفاقی حکومت کی جانب سے تمام ضروری وسائل فراہم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 100 روزہ ترقیاتی پلان پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنایا جائے گا۔ آزاد کشمیر کے 100 روزہ ترقیاتی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More