Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

جیل میں بشریٰ بی بی کی سکیورٹی اور صحت کا معاملہ عدالت پہنچ گیا

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل میں درپیش مشکلات سے متعلق شکایات پر متعلقہ حکام کو اہم ہدایات جاری کر دیں، عدالت نے ان کے سیل کی صفائی اور طبی سہولیات یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔…

بلاول بھٹو پر خواجہ آصف کا جوابی وار، 18 سالہ سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوالات اٹھا دیے

 اسلام آباد: چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے نئے صوبوں کی مخالفت پر حکومتی رہنماؤں کی تنقید کا سلسلہ جاری ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھی بلاول بھٹو کے بیان پر سخت ردعمل دیتے ہوئے سندھ حکومت کی کارکردگی پر سوالات…

پاکستان بنگلہ دیش کے ساتھ تعلقات کے نئے دور کیلئے پرعزم، اسحاق ڈار کا دوطرفہ تعاون بڑھانے پر زور

 اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان باہمی احترام، اعتماد اور خیر سگالی کی بنیاد پر بنگلہ دیش کے ساتھ تعلقات مزید مستحکم بنانے کے لیے پرعزم ہے۔ بنگلہ دیش کے 35 سینئر سول سرونٹس پر مشتمل وفد سے خطاب…

پاکستان اور چین کا سکیورٹی تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، چینی انسٹرکٹرز پاکستان بھیجنے کا فیصلہ

 اسلام آباد: پاکستان اور چین نے سٹریٹجک شراکت داری کو مزید مستحکم بنانے، سکیورٹی تعاون بڑھانے اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے درمیان رابطہ کاری مؤثر بنانے پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر مملکت طلال چوہدری سے…

سرکاری سکولوں کے اساتذہ کے لیے نیا ڈریس کوڈ نافذ، جینز اور شارٹس پہننے پر پابندی

 لاہور: محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے سرکاری سکولوں کے مرد اور خواتین اساتذہ کے لیے نیا ڈریس کوڈ جاری کر دیا، جس کے تحت جینز، شارٹس اور بعض غیر رسمی ملبوسات پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نئے ضابطہ اخلاق کے مطابق اساتذہ کو سکولوں…

ترک فضائیہ کے کمانڈر کی ایئر ہیڈکوارٹرز آمد، پاکستان سے فضائی دفاع اور ایئرو اسپیس تعاون بڑھانے پر…

اسلام آباد: ترک فضائیہ کے کمانڈر جنرل رفعت دلکران کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد نے ایئر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے اہم ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایئر…

ترک فضائیہ کے سربراہ کی جی ایچ کیو آمد، فیلڈ مارشل عاصم منیر سے دفاعی تعاون بڑھانے پر اہم گفتگو

 راولپنڈی: ترک فضائیہ کے کمانڈر جنرل رفعت دلکران نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا، جہاں ان کی چیف آف ڈیفنس فورسز اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات ہوئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی…

عمران خان کی اپیل کے ساتھ بشریٰ بی بی کی ایک اور درخواست بھی زیر سماعت، معاملہ کیا ہے؟

اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزاؤں کے خلاف اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں کل اہم سماعت ہوگی، عدالت نے فریقین کو حتمی دلائل دینے کی ہدایت کر رکھی ہے۔ چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر اور جسٹس…

ملک میں نئے انتظامی یونٹس کا قیام، فاروق ستار نے ریفرنڈم کیلئے ڈیڈ لائن مانگ لی

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر رہنما فاروق ستار نے ملک میں نئے انتظامی یونٹس کے قیام سے متعلق 2027ء سے قبل ریفرنڈم کرانے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرکاری کوارٹرز میں مقیم ملازمین کو بے دخل کرنے کے بجائے انہیں رہائشی حقوق فراہم کیے…

عمران خان کی طبی سہولیات سے متعلق تنازع شدت اختیار کرگیا، عظمیٰ بخاری نے کیا بڑا دعویٰ کردیا؟

**لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو جیل میں طبی سہولیات فراہم نہ کیے جانے کے دعوؤں کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا خط علاج معالجے کے معاملے پر پروپیگنڈے کے سوا کچھ نہیں۔ اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری نے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More