براؤزنگ زمرہ
پاکستان
سندھ کے 4 اضلاع میں خشک سالی کا خطرہ، این ڈی ایم اے نے ہائی الرٹ جاری کردیا
کراچی: سندھ کے چار اضلاع میں خشک سالی کے شدید خطرے کے پیش نظر نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ہائی الرٹ جاری کردیا، متاثرہ علاقوں میں پانی کی قلت اور زرعی پیداوار متاثر ہونے کے خدشات بڑھ گئے۔
این ڈی ایم اے کے نیشنل…
10 ہزار روپے کی امداد ہاتھ سے نکل سکتی ہے! حکومت نے رقم وصول کرنے کیلئے کتنی مہلت دے دی؟
لاہور: پنجاب حکومت نے مریم کو بتائیں پروگرام کے تحت مستحق افراد کو 10 ہزار روپے مالی امداد کی فراہمی کا طریقہ کار جاری کردیا، درخواست منظور ہونے کے بعد رقم وصول کرنے کیلئے 15 دن کی مہلت مقرر کی گئی ہے۔
پروگرام کے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر جاری…
پیٹرول اور ڈیزل سستے ہوگئے، نئی قیمتیں کتنی مقرر ہوئیں؟ عوام کیلئے بڑی خبر آگئی
اسلام آباد: حکومت نے عوام کو ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کر دی، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول اور ڈیزل دونوں کی قیمتوں میں 2، 2 روپے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، نئی…
اڈیالہ جیل میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ملاقات، 30 منٹ تک خیریت دریافت کرتے رہے
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرا دی گئی، دونوں نے ملاقات کے دوران ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔
جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کانفرنس روم میں کرائی گئی، جو تقریباً 30 منٹ تک جاری…
بلاول بھٹو سے اہم سیاسی شخصیات کی ملاقاتیں، سندھ کی سیاسی صورتحال اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے صوبائی وزیر مذہبی امور و اوقاف سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے ملاقات کی، جس میں سجاول کے عوام کو درپیش مسائل، ان کے حل اور متعلقہ محکموں کی کارکردگی سے متعلق امور زیر بحث آئے۔
ملاقات…
پاکستان کو ای سی او کی دو سالہ چیئرمین شپ مل گئی، علاقائی ترقی اور امن کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے:…
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی دو سال کے لیے چیئرمین شپ مل گئی ہے، پاکستان خطے میں ترقی، امن اور استحکام کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
وزیر…
پاکستان کو ای سی او کی صدارت مل گئی، علاقائی تعاون کے فروغ کیلئے مشترکہ اقدامات پر زور
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے رکن ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور علاقائی روابط کے فروغ کے لیے پرعزم ہے، علاقائی تعاون کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے مشترکہ وژن کو…
مریم نواز کے 5 ارب روپے کے ہرجانے کے نوٹس کا جواب جمع، سالک حسین نے بھی جوابی نوٹس بھجوا دیے
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل چودھری سالک حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بھیجے گئے 5 ارب روپے کے ہرجانے کے قانونی نوٹس کا جواب بھجوا دیا، جبکہ انہوں نے مریم نواز اور وزیر اطلاعات پنجاب…
خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم کی روک تھام، پنجاب میں خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین اور بچوں کو ریپ، گھریلو تشدد، جنسی استحصال اور دیگر جرائم سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے انسداد دہشت گردی عدالتوں کی طرز پر خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ…
عمران خان کا چیف جسٹس صاحبان کو خط، اپنی اور بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق فوری نوٹس لینے کی اپیل
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل سے چیف جسٹس پاکستان، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے نام خط لکھ دیا، جس میں اپنی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبی صورتحال، بنیادی حقوق اور عدالتی احکامات پر…