براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
ایران کا بوشہر جوہری بجلی گھر فوجی حملوں کے دوران کڑے امتحان سے گزرا، روس ایٹم
ماسکو: روس کی سرکاری جوہری توانائی کمپنی روس ایٹم کے سربراہ الیکسی لیخاچیف نے کہا ہے کہ ایران میں بوشہر جوہری بجلی گھر کا منصوبہ رواں سال ہونے والے فوجی حملوں کے دوران کڑے امتحان سے گزرا، تاہم ایران اور روس کے تعلقات بیرونی دباؤ کے باوجود…
قطر اور جرمنی کا ایران سے جوہری ذمہ داریاں پوری کرنے کا مطالبہ، آبنائے ہرمز کی بندش کی مخالفت
برلن: قطر اور جرمنی نے ایران پر زور دیا ہے کہ وہ جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے اور بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ساتھ جامع حفاظتی معاہدے کے تحت اپنی ذمہ داریاں پوری کرے اور اپنے جوہری پروگرام کے پُرامن مقاصد یقینی بنانے…
ایرانی میزائل اور ڈرون حملے، بحرین میں امریکی پیٹریاٹ نظام کے 2 ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ
تہران: ایران کی سپاہ پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی میزائل اور ڈرون حملوں کے دوران بحرین میں امریکی پیٹریاٹ فضائی دفاعی نظام کے دو ریڈار تباہ کر دیے گئے ہیں۔
ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق بحرین میں موجود فوجی اڈوں پر امریکی…
امریکی محکمہ زراعت پر سائبر حملہ، کسانوں کے امدادی پروگرام ایک ہفتے سے زائد عرصے سے معطل
واشنگٹن: امریکی محکمہ زراعت پر سائبر حملے کے باعث اہم کمپیوٹر سسٹمز متاثر ہوگئے، جس کے نتیجے میں کسانوں کے لیے زرعی امدادی پروگرام ایک ہفتے سے زائد عرصے سے تعطل کا شکار ہیں۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سائبر سکیورٹی کی خلاف ورزی کے بعد…
ایران کا امریکی ایف 16 طیارے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ، میزائل حملے کی ویڈیو بھی جاری
تہران: ایرانی فوج نے امریکی ایف 16 لڑاکا طیارے پر میزائل حملہ کرنے کا دعویٰ کرتے ہوئے واقعے کی ویڈیو بھی جاری کردی۔
ایرانی فوج کے مطابق میزائل حملے کے نتیجے میں امریکی ایف 16 طیارے کو نقصان پہنچا، جس کے بعد پائلٹ کو اپنا مشن ادھورا چھوڑ…
ایران کے نئے زیرِ زمین میزائل سٹی کی ویڈیو جاری، پاسداران انقلاب کے سربراہ کا اہم بیان
تہران: ایران نے اپنے نئے زیرِ زمین میزائل سٹی کی ویڈیو جاری کردی، ایرانی میڈیا کے مطابق ویڈیو میں جدید میزائل نظام اور ڈبل لانچر بھی دکھایا گیا ہے۔
ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل احمد وحیدی نے پہلی مرتبہ…
امریکا کے حساس سرکاری ادارے سائبر حملوں کی زد میں، ایف بی آئی کا اہم ڈیٹا بیس ہیک
واشنگٹن: امریکا کے حساس سرکاری ادارے سائبر حملوں کا نشانہ بن گئے، ہیکرز نے ایف بی آئی کے نیشنل کرائم انفارمیشن سینٹر تک رسائی حاصل کرلی، جبکہ محکمہ زراعت کا کمپیوٹر نیٹ ورک بھی ہیکرز کے نشانے پر آگیا۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف بی…
کینیڈا میں پاکستانی نژاد شہری کو اہم حکومتی عہدہ مل گیا، وزیر مملکت برائے ہاؤسنگ مقرر
وکٹوریہ: کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا کی نئی کنزرویٹو حکومت میں پاکستانی نژاد کینیڈین شہری ذیشان واہلہ کو وزیر مملکت برائے ہاؤسنگ مقرر کر دیا گیا ہے۔
ذیشان واہلہ کی تقرری نئی صوبائی کابینہ کا حصہ ہے۔ اس سلسلے میں صوبائی دارالحکومت وکٹوریہ…
صنعاء میں سعودی اتحاد کی بڑی کارروائی، حوثیوں کے 7 فوجی اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ
صنعاء: سعودی فوجی اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعاء میں حوثی ملیشیا کے مرکزی سپلائی ڈپو سمیت 7 فوجی اہداف تباہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
سعودی اتحاد کے مطابق کارروائی میں حوثی ملیشیا کی بیلسٹک میزائل اور ڈرون حملوں کی صلاحیتوں کو نشانہ…
ایران جنگ کا بڑا حصہ مکمل، مگر ایک اہم مرحلہ باقی ہے، پاسداران انقلاب کے کمانڈر کا بڑا دعویٰ
تہران: ایران کے پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف میجر جنرل احمد وحیدی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ کا بڑا حصہ گزر چکا ہے، تاہم ابھی ایک اہم مرحلہ باقی ہے، ایران میں جرائم کے ذمہ داروں کے لیے دنیا میں کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں ہوگی۔…