براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
عمران خان کے معاملے میں اعتماد کی بحالی کی کوشش محسوس ہوتی ہے، اسلم رئیسانی
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)وفاق کثیرالقومی ریاست ہے، لاپتہ افراد کی بازیابی ریاست کا فرض ہے، رعایت نہیں: اسلم رئیسانی چیف آف ساراوان اور سابق وزیراعلی بلوچستان نواب محمد اسلم خان رئیسانی نے کہا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ عمران خان کے معاملے میں…
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 9 سے زائد دہشتگرد ہلاک
ہلاک دہشتگردوں سے اسلحہ، دستی بم، واکی ٹاکی اور موٹرسائیکل برآمد,سکیورٹی فورسز
دالبندین، این-40 پر مسلح افراد نے سامان سے لدے ٹرک کو نذرِ آتش کردیا
دالبندین (کرئم رپورٹر) دالبندین کے علاقے این-40 چارسر میں مسلح افراد نے کوئٹہ سے دالبندین آنے والے ایک ٹرک کو روک کر آگ لگا دی، جس کے نتیجے میں ٹرک مکمل طور پر جل گیا۔
پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ یونین کونسل پدگ کے علاقے چارسر میں این-40…
محکمہ آبپاشی کے سرکاری اثاثوں کی سستے داموں نیلامی کا انکشاف، اینٹی کرپشن نے مقدمہ درج کر لیا
کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) محکمہ آبپاشی بلوچستان کے قیمتی سرکاری اثاثوں، گاڑیوں اور بھاری مشینری کو مبینہ طور پر انتہائی کم قیمت پر نیلام کیے جانے کے معاملے پر اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ بلوچستان نے کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ درج کر لیا، جبکہ تحقیقات…
سانحہ زیارت منگی ڈیم، بلوچستان حکومت نے عدالتی انکوائری شروع کردی، جسٹس محمد عامر نواز رانا کمیشن کے…
کوئٹہ(کورٹ رپورٹڑ)حکومت بلوچستان نے زیارت کے مانگی ڈیم پمپنگ اسٹیشن پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی شفاف تحقیقات کے لیے عدالتی انکوائری کا آغاز کردیا ہے۔
اس سلسلے میں جسٹس محمد عامر نواز رانا پر مشتمل انکوائری کمیشن قائم کرتے ہوئے…
کوئٹہ، جناح روڈ پر منشیات کے عادی افراد کی بھر مار، خواتین اور بچوں سمیت شہری و تاجر شدید تشویش میں…
کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کی مصروف ترین جناح روڈ اور اس سے ملحقہ علاقوں میں منشیات کے عادی افراد کی تعداد میں مبینہ طور پر مسلسل اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے، جس کے باعث شہریوں، تاجروں اور بالخصوص خواتین و بچوں میں تشویش…
کوئٹہ، مشرقی بائی پاس پہاڑ شین غر سے لاپتہ حمید اللہ کی لاش برآمد
کوئٹہ(کرئم رپورٹر)مشرقی بائی پاس کے پہاڑ 'شین غر' سے گزشتہ جمعرات سے لاپتہ ہونے والے شخص حمید اللہ ولد یار محمد کی لاش برآمد کر لی گئی ہے۔
بتایا جاتا ہے کہ حمید اللہ پہاڑ پر جڑی بوٹیاں حاصل کرنے گیا تھا جس کے بعد وہ پراسرار طور پر لاپتہ…
کوئٹہ میں گھر پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ دو افرادزخمی ہوگئے
کوئٹہ(کرئم رپورٹر) کوئٹہ میں گھر پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ دو افرادزخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بلوچ خان کالونی میں ایوب خان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر بھائی کے گھر میں گھس فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں کفایت اللہ جاں…
محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے سات اضلاع میں 17سے 20اگست تک بارش اور آندھی کی پیش گوئی کردی
کوئٹہ(پی ڈی ایم اے)محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے سات اضلاع میں 17سے 20اگست تک بارش اور آندھی کی پیش گوئی کردی ۔
پی ڈی ایم اے نے ساتوں اضلاع کی انتظامیہ کیلئے الرٹ جاری کردیا محکمہ موسمیات کے مطابق 17سے 20اگست تک بلوچستان کے سات اضلاع موسی…
صوبائی حکومت نے انہیں اخوت کے ذریعے بلاسود قرضے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ،جہانگیر کاکڑ
کوئٹہ(خ ن) بلوچستان کے کم آمدنی والے گھرانوں، نوجوانوں اور چھوٹے کاروباری اداروں کے لئے اچھی خبر ہے کہ صوبائی حکومت نے انہیں اخوت کے ذریعے بلاسود قرضے دینے کا فیصلہ کرلیا ہے ،
مالی معاونت کے اقدامات کے لیے 6 ارب کی رقم بھی مختص کی گئی…