Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

ڈھاڈر میں دھماکے سے متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت 6 روز بعد بھی شروع نہ ہوسکی

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈر کے قریب دھماکے سے متاثر ہونے والی 18 انچ قطر کی سوئی گیس پائپ لائن کی مرمت کا کام واقعے کے 6 روز گزرنے کے باوجود شروع نہیں ہوسکا، جس کے باعث بلوچستان کے متعدد اضلاع میں گیس کی فراہمی شدید متاثر ہے۔…

کوئٹہ، پولیس کی مختلف کارروائیاں، چوروں اور غیر قانونی مقیم افغان باشندوں سمیت متعدد ملزمان گرفتار

کوئٹہ(کرائم رپورٹر)کوئٹہ پولیس نے اشتہاری، مطلوب، کرایہ داری ایکٹ، سنیچرز اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے والوں سمیت غیر قانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے 2 موٹر سائیکل چوروں سمیت 5 ملزمان جبکہ 26 افغان باشندوں، 19 نشے کے…

بلوچستان کے لوگ ملک کی معاشی ترقی کے ضامن ہیں، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ، کراچی(نمائندہ خصوصی)جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و سینیٹرحضرت مولانا عبدالواسع نے کراچی میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگ ملک کی معاشی اور کاروباری ترقی کے ضامن ہیں، یہ محبت، اخوت اور…

سنجاوی میں مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ،

سنجاوی(نمائندہ خصوصی)سنجاوی میں مسلح افراد نے شارٹ کٹ پولیس چوکی کو بارودی مواد سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا، تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق آج شام تقریبا 10 بج کر 15 منٹ پر مسلح افراد نے…

بسیمہ، کلی زائیک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

بسیمہ(آئی ایس پی آر)بلوچستان کے ضلع واشک کی تحصیل بسیمہ کے علاقے کلی زائیک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ 3 کو زخمی کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن بسیمہ کیمپ سے…

صوبے میں سڑکوں اور انفراسٹرکچر کی جدید تعمیر حکومت کی ترجیح ہے’میر سلیم کھوسہ

صوبے میں سڑکوں، پلوں اور دیگر بنیادی ڈھانچے کی تعمیر و مرمت کے لیے بڑے پیمانے پر منصوبے جاری ہیں'وزیر مواصلا ت و تعمیرات دیہی علاقوں میں بھی سڑکوں کی تعمیر پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے تاکہ زرعی پیداوار کی ترسیل اور مقامی لوگوں کی آمد و…

بلوچستان کی معیشت کو مستحکم بنانے کے لیے ہنگامی اقدامات کیے جا رہے ہیں’ میر شعیب نوشیروانی

مالی بے ضابطگیوں، غیر ضروری اخراجات اور فنڈز کے ضیاع کے خلاف سخت مؤقف اپنایا گیا ہے خزانے پر ہر روپیہ عوام کی امانت ہے'وزیر خزانہ بلوچستان حکومت عوام کے مسائل سے آگاہ ہے اور روزگار، تعلیم، صحت، پینے کے پانی، زراعت، اور انفراسٹرکچر کی…

کوئٹہ ‘ ٹریفک جام معمول بن گیا، شہری اذیت میں مبتلا’ حکام کی خاموشی پر سوالات

شہر کی مرکزی شاہراہوں، بازاروں اور چوراہوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں، ہارنوں کی گونج، دھوئیں اور گرمی سے شہری پریشان سڑکوں پر فوری تجاوزات کا خاتمہ'ٹریفک پولیس کی نفری میں اضافہ اور اہلکاروں کی تربیت'بڑے چوراہوں پر جدید ٹریفک سگنلز کی…

کوئٹہ’ پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار، شہریوں کا سخت ردعمل’کارروائی کا مطالبہ

شہر کے مصروف بازاروں، سڑکوں، چوراہوں اور اشاروں پر درجنوں کی تعداد میں بھکاری مرد، عورتیں اور بچے بھیک مانگتے دکھائی دیتے ہیں پیشہ ور بھکاریوں کے خلاف فوری کریک ڈاؤن کیا جائے منظم گروہوں کی نشاندہی کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی…

کوئٹہ کے پارک عزت دار خاندانوں کے لیے وبال جان بن گئے

کوئٹہ(سٹاف رپورٹر)صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں قائم بیشتر پارکوں کے باہر اور اندر آوارہ اور اوباش نوجوانوں کی موجودگی شہریوں، بالخصوص فیملی کے ساتھ آنے والے افراد کے لیے شدید پریشانی کا باعث بن گئی ہے ' خواتین اور بچیوں کو ہراساں کرنے کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More