براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
کوئٹہ کی سڑکیں خستہ حالی کا شکار، شہری شدید مشکلات کا شکار
گزشتہ کئی ماہ سے سڑکوں کی مرمت کا کوئی مؤثر اقدام نہیں کیا گیاروز گاڑیوں کی مرمت پر خرچہ آتا ہے، لیکن حکومت خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے'شہری
فوری طور پر کوئٹہ شہر کی سڑکوں کی مرمت اور بحالی کے لیے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں' عوامی…
کوئٹہ شہر کی اسٹریٹ لائٹس ناکارہ، اندھیروں میں ڈوبا شہر شہریوں کے لیے خطرہ بن گیا
خراب اسٹریٹ لائٹس کی فوری مرمت'جرائم سے بچاؤ کے لیے رات کی نگرانی میں اضافہ اورجدید اور خودکار نظام کی تنصیب کیا جائے'شہریوں کا مطالبہ
بلوچستان میں ماحولیاتی مسائل سنگین صورتحال اختیار کر رہے ہیں، مؤثر اقدامات ناگزیر ہیں، ظاہر خان ناصر
حکومت، میڈیا، ماہرین، سول سوسائٹی اور عوام کو مشترکہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے بلوچستان کو ماحولیاتی بحران سے محفوظ بنانے کے لیے اپنا کردار ادا کرنا ہوگا'صدر بی ایف ای جے
ماحولیاتی تحفظ کیلئے محض اعلانات کافی نہیں بلکہ عملی اقدامات کی…
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تین روز بعد موبائل انٹرنیٹ سروس بحال، شہریوں میں اطمینان
کوئٹہ (اے این این) کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں تین روز سے معطل موبائل انٹرنیٹ سروس بحال کردی گئی، جس کے بعد شہریوں نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ موبائل انٹرنیٹ کی بندش کے باعث گزشتہ تین روز کے دوران شہریوں، طلبہ، کاروباری افراد، فری…
حکومت تمام سیاسی و جمہوری قوتوں کو ساتھ لے کر صوبے کی ترقی ،عوام کی خوشحالی کے لیے مؤثر اقدامات جاری…
کوئٹہ(خ ن) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پیر کے روز یہاں صوبائی وزراء ، اراکین صوبائی اسمبلی، سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں اور دیگر اہم شخصیات نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔م
لاقات کرنے والوں میں صوبائی وزراء میر ضیاء لانگو، میر…
گورنر بلوچستان نیویارک میں منعقدہ یوتھ اینڈ آرٹیفیشل انٹلیجنس سمٹ میں پاکستان اور بلوچستان کے…
گورنر بلوچستان نیویارک میں منعقدہ یوتھ اینڈ آرٹیفیشل انٹلیجنس سمٹ میں پاکستان اور بلوچستان کے نوجوانوں کی نمائندگی کریں گے
کوئٹہ(خ ن) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل 12 اگست کو امریکہ کے شہر نیویارک میں اقوام متحدہ کے زیر اہتمام "یوتھ…
وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار آصف ندیم کو بجلی کے بل پر 5787 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا
کوئٹہ(پ ر)درخواست گزار آصف ندیم نے بتایا کہ کیسکو کی جانب سے انہیں غیر منصفانہ طور پر بجلی کا بل موصول ہوا۔جس کی درستگی کے لیے وہ متعدد بار متعلقہ محکمے سے رابطہ کر چکے لیکن کوئی شنوائی نہیں ہوئی۔
لہذا، انصاف کے حصول کے لیے انہوں نے…
تربت، آپریشن رد الفتنہ 3 کے تحت کارروائی، بی ایل اے کے 6 دہشت گرد ہلاک، 3 خودکش جیکٹس برآمد
تربت ،راولپنڈی(آئی ایس پی آر)بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن ردالفتنہ 3 کے تحت سیکیورٹی فورسز نے تربت کے پہاڑی علاقے میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کرتے ہوئے کالعدم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے)سے وابستہ 6 دہشت گردوں کو ہلاک کرنے کا…
سانحہ 8 اگست کو دس برس بیت گئے، شہدائے سول اسپتال کوئٹہ کی یاد آج بھی دلوں میں زندہ
بلوچستان کی تاریخ کا سیاہ ترین دن، وکلا، صحافیوں اور شہریوں کی شہادت نے پورے معاشرے کو سوگوار کر دیا، شہدا کو خراجِ عقیدت پیش
بلوچستان میں تین برادر ممالک کے پرچم لہرانے اور سرکاری عمارتیں روشن کرنے کی ہدایت
کوئٹہ (سٹاف رپورٹر)حکومت بلوچستان نے پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے درمیان طے پانے والے مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی یاد میں صوبے بھر میں خصوصی تقریبات اور تشہیری اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں حکومت بلوچستان کے سروسز اینڈ جنرل…