براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
سیکیورٹی خدشات کے باعث بین الاضلاعی بس سروس معطل
کوئٹہ(نمائندہ خصوصی )سیکیورٹی وجوہات کے باعث خاران سے کوئٹہ اور کراچی سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع کے درمیان چلنے والی مسافر ٹرانسپورٹ سروس 16 اگست تک مکمل طور پر معطل کر دی گئی ہے، جس کے باعث خاران، پنجگور، تربت، گوادر، واشک، بسیمہ اور…
چار بلدیاتی نشستوں پر انتخابی عمل روک دیا گیا
امن و امان کی بگڑتی صورتحال کے باعث 9 اگست کو ہونے والی پولنگ مزید احکامات تک مخر، خالی نشستوں پر انتخابی عمل روک دیا گیا
میونسپل کارپوریشن خضدار کے وارڈ نمبر 12، میونسپل کمیٹی قلات کے وارڈ نمبر 13 جبکہ ضلع حب کی دو یونین کونسلز کے وارڈز…
نوشکی میں 31 اگست تک بینک بند، عوام پریشان
کوئٹہ/نوشکی(سٹاف رپورٹر)نوشکی میں سکیورٹی صورتحال کے باعث 31 اگست تک تمام بینکوں کی بندش نے شہریوں، سرکاری ملازمین، تاجروں، کاروباری حضرات اور عام کھاتہ داروں کے لیے مشکلات میں مزید اضافہ کردیا ہے۔
بینکنگ سروسز کی طویل بندش سے نہ صرف…
میڈیا پالیسی 2023 (نظرثانی 2026) پر محکمہ تعلقات عامہ بلوچستان کو قانونی نوٹس ارسال
* *علاقائی اخبارات، فری لانس صحافیوں اور پرنٹ میڈیا کے تحفظ کے لیے آئینی وضاحت طلب*
* *حکومتی اشتہارات، بجٹ، آڈٹ، ڈیجیٹل میڈیا فنڈز اور پالیسی کی قانونی حیثیت پر سوالات*
* *آرٹیکل 19، 19-اے اور حقِ معلومات قانون کے تحت 15 روز میں جواب…
کوئٹہ، وزیراعلی سرفراز بگٹی کا سیکیورٹی ڈرل کے باعث سڑکوں کی بندش پر نوٹس، اہم شاہراہیں ٹریفک کے لیے…
کوئٹہ (خ ن ) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں سیکیورٹی ڈرل کے دوران مختلف اہم شاہراہوں کی بندش کے باعث شہریوں کو پیش آنے والی مشکلات کا سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام کو فوری طور پر صورتحال کا جائزہ لینے اور…
بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا “آپریشن ردالفتنہ 3″، مختلف کارروائیوں میں 12 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ(آئی ایس پی آر )پاک فوج اور سیکیورٹی فورسز نے آئی ایس پی آر(انٹر سروسز پبلک ریلیشنز)کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف جاری "آپریشن ردالفتنہ 3" کے تحت انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں میں اہم کامیابیاں حاصل…
خضدار، وڈھ بازار کے قریب المناک ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق اور 3 شدید زخمی
خضدار۔۔وڈھ بازار کے قریب ٹریفک کا المناک حادثہ دو مزاد ٹرک گاڑیاں موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئے الٹ گئے چار افراد جان بحق تین افراد شدید زخمی۔
تفصیلات کے مطابق وڈھ بازار کے قریب چھبکی پہاڑ نزد زیر تعمیر وڈھ یونیورسٹی مین آر سی ڈی روڈ…
محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان کی بڑی کامیابی، 192 سب انجینئرز کی تقرری کے احکامات جاری
کوئٹہ : محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان کی بڑی کامیابی، 192 سب انجینئرز کی تقرری کے احکامات جاری محکمہ مواصلات و تعمیرات حکومت بلوچستان نے ایک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے بلوچستان پبلک سروس کمیشن کے ذریعے منتخب ہونے والے 192 سب انجینئرز کی…
کوئٹہ میں گرمی کا 21 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا ‘ سورج آگ برسانے لگا ‘پارہ 41.5 تک پہنچ گیا
کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 41.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ 21 برسوں کے دوران شہر میں ریکارڈ ہونے والا بلند ترین درجہ حرارت قرار دیا جا رہا ہے۔ غیر معمولی گرمی کی اس…
ریاست سے غداری کرنے والے ہمیشہ رسوا اور خوار ہوئے‘ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کور کمانڈر بلوچستان لیفٹیننٹ جنرل راحت نسیم احمد خان کے ہمراہ گرلز کیڈٹ کالج کوئٹہ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے مختلف فیکلٹیز، تعلیمی شعبوں، تدریسی سہولیات اور تربیتی نظام کا تفصیلی معائنہ کیا۔…