براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
کیچ میں سکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک
کوئٹہ: سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے فائرنگ کے تبادلے میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے دشت، بال نگور میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ…
خاران کے تاریخی و ثقافتی ورثے پر پینل ڈسکشن، آثارِ قدیمہ کے تحفظ کیلئے عملی اقدامات کا مطالبہ
خاران: حکومت بلوچستان کے تعاون سے بلوچستان رورل سپورٹ پروگرام کے زیرِ اہتمام رائیز پروگرام کے تحت نصیر کبدانی لبزانکی دیوان ہال خاران میں ’’خاران کی ثقافت اور آثارِ قدیمہ‘‘ کے عنوان سے پینل ڈسکشن کا انعقاد کیا گیا، جس کا مقصد نوجوان نسل…
صمد خان گورگیج سے قبائلی عمائدین، پیپلز پارٹی عہدیداران اور کارکنوں کی ملاقات، عوامی مسائل پر تبادلہ…
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما، رکن بلوچستان اسمبلی اور پارلیمانی سیکرٹری برائے سائنس و انفارمیشن ٹیکنالوجی سردار زادہ صمد خان گورگیج سے حلقہ پی بی 40 کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے قبائلی عمائدین، معززین، پارٹی عہدیداران اور…
بلوچستان سے کراچی منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 51 کلو چرس برآمد، ٹرک ضبط
کراچی: پاکستان کسٹمز نے بلوچستان سے کراچی منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 51 کلوگرام چرس برآمد کرلی، کارروائی کے دوران منشیات کی ترسیل کے لیے استعمال ہونے والا ٹرک بھی ضبط کرلیا گیا، جس کی مجموعی مالیت 23 کروڑ 95 لاکھ روپے…
ایف سی بلوچستان کے تعاون سے ٹی ٹی سی سوئی کے پوزیشن ہولڈرز میں ٹول کٹس تقسیم
سوئی: ایف سی بلوچستان کے تعاون سے ٹیکنیکل ٹریننگ سینٹر (ٹی ٹی سی) سوئی میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ میں ٹول کٹس تقسیم کر دی گئیں، اقدام کا مقصد نوجوانوں کو خود روزگار کے مواقع فراہم کرنا اور انہیں معاشی طور پر خودمختار بنانا…
جامعہ تربت میں یوم اقبال کی پروقار تقریب، سنٹرل لائبریری میں گوشہ اقبال قائم کرنے کا اعلان
تربت: جامعہ تربت میں شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے یوم ولادت کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں علامہ اقبال کی علمی، ادبی، فکری اور سیاسی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔ اس موقع پر جامعہ کی سنٹرل لائبریری میں گوشہ…
یوم اقبال: وزیراعلیٰ بلوچستان کا شاعر مشرق کو خراج عقیدت
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے یوم اقبال کے موقع پر شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقبال کے افکار عدل، مساوات، خودی، اخوت اور انسانیت کی خدمت کا آفاقی پیغام دیتے ہیں۔
اپنے پیغام میں…
پی اے سی اجلاس میں ریکوری کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان کی وضاحت
کوئٹہ: محکمہ مواصلات و تعمیرات بلوچستان نے واضح کیا ہے کہ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں کسی قسم کی ریکوری کا فیصلہ نہیں کیا گیا، سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ریکوری سے متعلق خبریں بے بنیاد ہیں اور اجلاس کی کارروائی کو سیاق و…
لسبیلہ: ڈپٹی کمشنر حمیرا بلوچ کی زیر صدارت ای پی آئی ٹاسک فورس کمیٹی کا اجلاس
لسبیلہ: ڈپٹی کمشنر لسبیلہ حمیرا بلوچ کی زیر صدارت ڈپٹی کمشنر آفس میں ای پی آئی (EPI) ٹاسک فورس کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں پولیو سمیت دیگر مہلک بیماریوں سے بچاؤ کی حفاظتی ویکسینیشن اور ای پی آئی پروگرام کی ماہانہ کارکردگی کا…
آنکاڑہ ڈیم روڈ کی تعمیر و بحالی کا آغاز، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کا منصوبے کا دورہ
گوادر: قائد حق دو تحریک بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے آنکاڑہ ڈیم روڈ کی تعمیر و بحالی کے کام کا جائزہ لیا اور منصوبے کی سائٹ کا دورہ کیا۔
آنکاڑہ ڈیم روڈ طویل عرصے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار تھا، جس کے باعث علاقے…