Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

 چوہدری شجاعت کی عیادت، گورنر بلوچستان لاہور پہنچ گئے

لاہور (8 نومبر): گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے لاہور میں پاکستان مسلم لیگ (ق) کے صدر اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور ان کی صحت سے متعلق دریافت کیا۔ ملاقات کے دوران گورنر بلوچستان نے چوہدری…

بلوچستان میں سیاسی گھٹن اور بدامنی میں اضافہ، عوام مشکلات کا شکار ہیں، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ

کوئٹہ: نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے صوبے میں بڑھتی ہوئی سیاسی گھٹن، بدامنی اور جمہوری سرگرمیوں پر عائد پابندیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے حالات ماضی کے مقابلے میں مزید…

اصغر اچکزئی کے بیانات سیاسی پوائنٹ اسکورنگ ہیں، بلوچستان میں حکومتی رٹ برقرار ہے: بابر یوسفزئی

 کوئٹہ:   وزارت داخلہ کے معاون بابر یوسفزئی نے کہا ہے کہ عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اصغر خان اچکزئی اپنی سیاسی ساکھ بحال کرنے کے لیے ایسے بیانات دے رہے ہیں، انہیں یاد رکھنا چاہیے کہ اے این پی خود صوبائی حکومت کی اتحادی جماعت ہے۔ اپنے بیان…

گورنر بلوچستان کی گورنر پنجاب سے ملاقات، تعلیمی اور بین الصوبائی تعاون بڑھانے پر اتفاق

 لاہور:   گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان سے گورنر ہاؤس لاہور میں ملاقات کی، جس میں ملکی سیاسی صورتحال، وفاق اور صوبوں کے تعلقات، بین الصوبائی تعاون اور قومی یکجہتی کے فروغ سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال…

کوئٹہ سمیت مختلف علاقوں میں 7، 8 اور 9 نومبر کو بجلی بندش کا شیڈول جاری

 کوئٹہ:   کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی (کیسکو) نے ترقیاتی کاموں، بجلی کی لائنوں کی منتقلی اور نئے کھمبوں کی تنصیب کے باعث کوئٹہ اور گردونواح کے مختلف علاقوں میں 7، 8 اور 9 نومبر کو بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کردیا۔ کیسکو کے اعلامیے کے مطابق…

دکی: کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، بھائی زخمی

 دکی:   بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کان میں مٹی کا تودہ گرنے سے افسوسناک حادثہ پیش آیا، جس کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق جبکہ اس کا بھائی زخمی ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق دکی کی ایک کوئلہ کان میں کام کے دوران اچانک مٹی کا تودہ گر گیا،…

کوئٹہ میں کروڑوں روپے کے مبینہ اے ٹی ایم فراڈ کا انکشاف، ایک ملزم گرفتار

 کوئٹہ:   نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے کے مبینہ اے ٹی ایم فراڈ میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا، جبکہ دیگر ساتھیوں کی تلاش شروع کردی گئی۔ این سی سی آئی اے نے ایف آئی آر…

قلعہ عبداللہ دھرنا ختم، حکومتی یقین دہانی پر تنگ مسےزئی کے مقام پر شاہراہ ٹریفک کے لیے کھول دی گئی

 قلعہ عبداللہ: حکومتی وفد اور دھرنا کمیٹی کے درمیان طویل مذاکرات کامیاب ہونے کے بعد تنگ مسےزئی کے مقام پر جاری احتجاجی دھرنا ختم کر دیا گیا اور بند شاہراہ کو ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔ صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی سربراہی میں…

میرانی ڈیم: غیر قانونی واٹر کنکشنز کے خلاف محکمہ آبپاشی کا آپریشن، متعدد کنکشنز منقطع

 میرانی ڈیم: (5 نومبر 2026) محکمہ آبپاشی نے میرانی ڈیم کے لیفٹ بینک کینال   کے کمانڈ ایریا میں غیر قانونی واٹر کنکشنز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے متعدد غیر قانونی کنکشنز ختم کر دیے۔ محکمہ آبپاشی کے مطابق یہ کارروائی پیرانی لمب، بند گاہ،…

قلعہ عبداللہ: حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کی کارکردگی کا جائزہ اجلاس، بہتری کے لیے ہدایات جاری

 قلعہ عبداللہ: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر قلعہ عبداللہ ڈاکٹر عبدالسلام کھوسو کی زیر صدارت 6 نومبر 2026 کو ای پی آئی سیل میں حفاظتی ٹیکہ جات پروگرام کے حوالے سے ماہانہ جائزہ اجلاس منعقد ہوا، جس میں ضلعی سطح پر ویکسینیشن کی کارکردگی اور اہداف کا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More