براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
ضلع کیچ کے ترقیاتی منصوبے مقررہ مدت میں مکمل کیے جائیں، میر ظہور بلیدی کی ہدایت
تربت: صوبائی وزیر منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور احمد بلیدی نے ڈپٹی کمشنر کیچ یاسر اقبال دشتی سے ان کے دفتر میں ملاقات کی، جس میں ضلع کے ترقیاتی منصوبوں اور عوامی فلاح و بہبود کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
ملاقات میں ضلع کیچ میں جاری…
بختیار آباد ڈومکی، گورنمنٹ ہائی اسکول میں جدید آئی ٹی لیب کا افتتاح
بختیار آباد: صوبائی وزیر انڈسٹریز اینڈ کامرس بلوچستان چیف سردار کوہیار خان ڈومکی نے گورنمنٹ بوائز ہائی اسکول بختیار آباد ڈومکی میں جدید آئی ٹی لیب کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔
افتتاحی تقریب میں میر سیف اللہ خان ڈومکی، ایم ایس سبی ڈاکٹر…
بینائی سے محروم شہری کے علاج کا دنیا بھر میں انتظام کرنے کا اعلان، وزیراعلیٰ بلوچستان نے بے روزگار…
- کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بینائی سے محروم شہری محمد زاہد کے علاج اور بینائی کی بحالی کی مکمل ذمہ داری لینے کا اعلان کرتے ہوئے ان کی مالی معاونت کی، جبکہ ان کے غریب اور بے روزگار دوست جان محمد کو باعزت روزگار فراہم کرنے…
اوتھل کی تاریخ کی بڑی بینک ڈکیتی کا معمہ حل، 20 کروڑ لوٹنے والے پانچوں ملزمان یونیورسٹی کے طالب علم…
اوتھل: لسبیلہ پولیس نے ڈیڑھ سال قبل نیشنل بینک اوتھل میں ہونے والی تقریباً 20 کروڑ روپے کی بڑی ڈکیتی کا سراغ لگا لیا، واردات کے مرکزی منصوبہ ساز سمیت تین ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا۔ تحقیقات میں انکشاف ہوا ہے کہ ڈکیتی میں ملوث پانچوں…
جعفرآباد میں سرکاری واجبات کی وصولی تیز کرنے کا فیصلہ، عدم ادائیگی پر زمینداروں کو نوٹسز جاری ہوں گے
جعفرآباد: (رپورٹ) ڈپٹی کمشنر جعفرآباد خالد خان نے سرکاری واجبات کی بروقت اور مکمل وصولی یقینی بنانے کے لیے محکمہ ریونیو کے افسران اور عملے کو سخت ہدایات جاری کردیں، جبکہ واجبات کی ادائیگی سے گریز کرنے والے زمینداروں کے خلاف قانونی کارروائی…
وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے پیپلز پارٹی رہنماؤں کی ملاقات، سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر…
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما و فوکل پرسن سید اقبال شاہ اور صوبائی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات حیات خان اچکزئی نے ملاقات کی، جس میں صوبے کی سیاسی صورتحال، پارٹی تنظیمی امور اور عوامی فلاح و بہبود…
لسبیلہ یونیورسٹی کے آواران کیمپس میں داخلوں اور تدریسی سرگرمیوں کے آغاز کی تیاریاں تیز
آواران: لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر، واٹر اینڈ میرین سائنسز کے نئے قائم ہونے والے آواران کیمپس میں داخلوں اور تعلیمی سرگرمیوں کے باقاعدہ آغاز کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔
وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر عبدالمالک ترین کی خصوصی…
کوئٹہ پولیس کی سال 2026 میں بڑی کامیابیاں، 54 جرائم پیشہ گروہ بے نقاب، 211 ملزمان گرفتار
کوئٹہ: کوئٹہ پولیس نے سال 2026 کے دوران جرائم پیشہ عناصر کے خلاف مختلف کارروائیوں میں اہم کامیابیاں حاصل کرتے ہوئے 54 منظم جرائم پیشہ گینگز کا سراغ لگایا اور 211 ملزمان کو گرفتار کرلیا، جبکہ قتل، ڈکیتی، رہزنی، اغواء برائے تاوان، گاڑیوں…
بلوچستان انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ایکسپو 18 اور 19 نومبر کو ہوگی، تیاریاں تیز کرنے کی ہدایت
کوئٹہ: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ 18 اور 19 نومبر کو منعقد ہونے والی بلوچستان انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ ایکسپو 2026 صوبے میں تجارتی سرگرمیوں کے فروغ، سرمایہ کاری کے نئے مواقع کی نشاندہی اور معاشی ترقی کے…
بلوچستان ریونیو اتھارٹی میں اصلاحات کا فیصلہ، ڈیپوٹیشن پر تعینات افسران واپس بھیجے جائیں گے
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان ریونیو اتھارٹی (بی آر اے) کی استعداد کار بڑھانے، محصولات کے سالانہ اہداف حاصل کرنے اور ادارے کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانے کے لیے اصلاحاتی اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کردی۔
اس حوالے سے…