Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

بلوچستان

تربت سینٹرل جیل میں قیدیوں کو ہفتے میں دو روز ڈاکٹر کی سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ

 تربت: ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کیچ ڈاکٹر عبدالرؤوف رند نے ڈسٹرکٹ سینٹرل جیل تربت کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے ڈسٹرکٹ سپرنٹنڈنٹ جیل منیر احمد شے تگری سے ملاقات کرکے قیدیوں کو طبی سہولیات کی فراہمی اور صحت عامہ سے متعلق مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔…

بلوچستان میں امن و امان اور ریاستی عملداری سے متعلق اہم اجلاس، سیکیورٹی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ

 کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ہارڈننگ آف دی سٹیٹ کانفرنس کا 29واں اجلاس منعقد ہوا، جس میں صوبے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، ترقیاتی منصوبوں اور غیر قانونی سرگرمیوں کے خلاف جاری کارروائیوں کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔…

بلوچستان کے ہر ڈویژن کی معاشی ضروریات کے مطابق فنی تربیتی پروگرام متعارف کرانا ہوں گے، گورنر جعفر…

 کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ نیوٹیک   نوجوانوں کو مارکیٹ کی ضروریات کے مطابق فنی اور پیشہ ورانہ تربیت فراہم کرکے روزگار کے مواقع پیدا کرنے اور معاشی خودکفالت کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ نوجوانوں کو جدید ہنر…

مولانا فضل الرحمٰن ملک بھر کی بار ایسوسی ایشنز سے خطاب کریں گے، کامران مرتضیٰ کی تنظیمی عہدیداروں کو…

 اسلام آباد: جمعیت وکلاء فورم پاکستان کے مرکزی صدر سینیٹر کامران مرتضیٰ ایڈووکیٹ نے اعلان کیا ہے کہ قائدِ جمعیت مولانا فضل الرحمٰن ملک بھر کی بار ایسوسی ایشنز سے خطاب کریں گے، جس کے لیے تنظیمی سطح پر تیاریاں شروع کرنے اور تمام بار ایسوسی…

سبی: بلوچستان میں ڈیجیٹل اسکول مردم شماری 2026-27 کا آغاز، تمام سرکاری اسکولوں کا ریکارڈ آن لائن…

 سبی: بلوچستان کے محکمہ تعلیم نے تعلیمی اداروں کا مستند ڈیجیٹل ڈیٹا مرتب کرنے کے لیے ڈیجیٹل اسکول مردم شماری 2026-27 کا آغاز کر دیا ہے، جو 2 نومبر سے 14 نومبر 2026 تک جاری رہے گی۔ اس سلسلے میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر سبی عبدالستار لانگو کی…

کوئٹہ: بیوٹمز کے بیرون ملک پی ایچ ڈی کیلئے بھیجے گئے 63 اساتذہ میں سے صرف 12 واپس آئے، پی اے سی…

 کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز (بیوٹمز) کی جانب سے پی ایچ ڈی کے لیے بیرون ملک بھیجے گئے 63 اساتذہ میں سے صرف 12…

گوادر: مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کی اسسٹنٹ لائبریرین گلاب بلوچ سے ملاقات، لائبریریوں کے مسائل پر…

 گوادر: قائد حق دو تحریک بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے اسسٹنٹ لائبریرین گلاب بلوچ سے ملاقات کی، جس میں ضلع گوادر کی لائبریریوں کی مجموعی صورتحال، انتظامی مسائل اور ان کی بہتری کے لیے مختلف تجاویز پر تفصیلی…

زیارت: الہجرہ ریزیڈنشل اسکول اینڈ کالج کو حکومت بلوچستان کی جانب سے نئی بس فراہم

 زیارت: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی خصوصی ہدایت پر صوبائی حکومت نے طلبہ کو آمدورفت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے الہجرہ ریزیڈنشل اسکول اینڈ کالج جناح کیمپس زیارت کو نئی بس فراہم کر دی۔ اس سلسلے میں منعقدہ تقریب کے دوران ادارے…

کوئٹہ: بلوچستان کے نوجوانوں کو جدید فنی تربیت کی فراہمی، وفاقی حکومت تمام اخراجات برداشت کرے گی:…

 کوئٹہ: چیئرمین نیشنل ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل ٹریننگ کمیشن (NAVTTC) انجینئر قمر الاسلام راجا نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوانوں کو جدید فنی مہارتوں سے آراستہ کرنے اور ان کے لیے روزگار کے بہتر مواقع پیدا کرنے کے لیے وفاقی حکومت تمام دستیاب وسائل…

پاکستان عالمی ثالثی اور علاقائی امن کے فروغ میں اہم کردار ادا کر رہا ہے، کوئٹہ میں صوبائی کانفرنس کا…

 کوئٹہ: گورنر ہاؤس کوئٹہ میں ’’معرکۂ حق کے بعد کے دور میں عالمی ثالثی، تزویراتی سفارتکاری، تنازعات کے حل اور معاشی سرگرمیوں کے فروغ میں پاکستان کا ابھرتا ہوا کردار‘‘ کے موضوع پر صوبائی کانفرنس منعقد ہوئی، جس میں عالمی سفارتکاری، قیامِ امن،…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More