براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
لسبیلہ کے عبد الطیف جاموٹ ڈی ایس پی بن گئے، نیشنل پولیس اکیڈمی سے تربیت مکمل کرلی
اسلام آباد: ضلع لسبیلہ بلوچستان سے تعلق رکھنے والے نوجوان عبد الطیف جاموٹ نے نیشنل پولیس اکیڈمی اسلام آباد سے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) کی 15 ماہ پر مشتمل پیشہ ورانہ تربیت کامیابی سے مکمل کرلی۔
اس سلسلے میں نیشنل پولیس اکیڈمی…
وزیراعلیٰ ہاؤس پر چھاپے کی خبریں بے بنیاد، کوئی ایسا واقعہ پیش نہیں آیا: شاہد رند
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کے معاون برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے وزیراعلیٰ ہاؤس پر چھاپے سے متعلق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی خبروں اور افواہوں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے انہیں من گھڑت اور حقائق کے منافی قرار دیا ہے۔
اپنے بیان…
سید ظہور شاہ ہاشمی بلوچی زبان کے عظیم ادبی ستون تھے، خصوصی سیمینار میں خراجِ تحسین
کوئٹہ: ممتاز بلوچی شاعر، ادیب اور دانشور سید ظہور شاہ ہاشمی کی ادبی خدمات اور فکری ورثے کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے خصوصی سیمینار کا انعقاد کیا گیا، جس میں مختلف زبانوں کے شعراء، دانشوروں اور ادبی شخصیات نے شرکت کی۔
تقریب کا اہتمام…
کوئٹہ میں دو روزہ ویمن انٹرپرینیورز ایکسپو ویکس نیٹ کا افتتاح
کوئٹہ: بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ اور ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان کے اشتراک سے دو روزہ ویمن انٹرپرینیورز ایکسپو ’’ویکس نیٹ‘‘ کا آغاز ہوگیا، جس کا افتتاح وزیراعلیٰ بلوچستان کی مشیر برائے ترقیِ نسواں ربابہ بلیدی نے بیوٹمز ایکسپو سینٹر…
بلوچستان میں مزید 72 غیر حاضر ڈاکٹر ملازمت سے برطرف، تعداد 200 ہوگئی
کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے محکمہ صحت میں مصنوعی ذہانت پر مبنی حاضری کے نظام کے تحت مسلسل غیر حاضر رہنے والے مزید 72 ڈاکٹروں کو ملازمت سے برطرف کر دیا، جس کے بعد برطرف کیے جانے والے سرکاری ملازمین کی مجموعی تعداد 200 ہوگئی ہے۔
وزیراعلیٰ…
بلوچستان کے مسائل کا حل بندوق نہیں، تعلیم، مکالمہ اور جمہوری عمل ہے: سرفراز بگٹی
لاہور: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ پاکستان کے لیے ہماری وفاداری غیر مشروط ہے، بلوچستان کے حقیقی مسائل اور عوامی محرومیوں کو اجاگر کرنا ضروری ہے، تاہم ان مسائل کو بنیاد بنا کر تشدد اور علیحدگی پسندانہ سرگرمیوں کا جواز…
جامعہ تربت کے بائیو کیمسٹری طلبہ کا ڈی ایچ کیو ہسپتال کا تعلیمی دورہ
تربت: جامعہ تربت کے شعبہ نیچرل اینڈ بیسک سائنسز کے بائیو کیمسٹری پروگرام کے طلبہ نے کورس سپروائزرز ضمیرہ واحد اور جیئند بلوچ کی سربراہی میں ڈی ایچ کیو ہسپتال تربت کا تعلیمی دورہ کیا، جہاں طلبہ نے کلینیکل تشخیصی لیبارٹری کے مختلف شعبوں میں…
بلوچستان میں سرمایہ کاری اور تجارت کے فروغ کے لیے ٹی ڈی اے پی اور بی بی او آئی ٹی میں اشتراک پر…
کوئٹہ: ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹی ڈی اے پی) کے سیکرٹری شہریار تاج نے بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ (بی بی او آئی ٹی) کے دفتر کا دورہ کیا اور وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ سے ملاقات کی، جس میں صوبے میں سرمایہ کاری، تجارتی سرگرمیوں کے…
قلعہ عبداللہ میں بھنگ کی غیر قانونی کاشت کے خلاف آپریشن، ٹریکٹرز اور جدید مشینری سے فصل تلف
قلعہ عبداللہ: ضلع قلعہ عبداللہ میں بھنگ کی غیر قانونی کاشت کے خاتمے کے لیے ضلعی انتظامیہ، پولیس اور سکیورٹی اداروں کی مشترکہ کارروائیاں جاری ہیں، اس سلسلے میں مختلف علاقوں میں ٹریکٹرز اور جدید مشینری کے ذریعے بھنگ کی فصل تلف کر دی گئی۔…
چمن میں 2 نومبر سے خصوصی انسدادِ پولیو مہم شروع کرنے کا فیصلہ
چمن: افغانستان میں پولیو کیسز رپورٹ ہونے کے بعد پاک افغان سرحدی ضلع چمن میں وائرس کے ممکنہ پھیلاؤ کے خدشات کے پیش نظر 2 نومبر سے خصوصی انسدادِ پولیو مہم شروع کی جا رہی ہے۔
ڈپٹی کمشنر چمن حبیب احمد بنگلزئی نے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے…