براؤزنگ زمرہ
بلوچستان
دہشت گردی کے خلاف جنگ پوری ریاست اور معاشرے کی مشترکہ ذمہ داری ہے، میر سرفراز بگٹی
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ صرف پاک فوج یا قانون نافذ کرنے والے اداروں تک محدود نہیں بلکہ یہ پوری ریاست اور معاشرے کی مشترکہ جنگ ہے، جس میں سول سوسائٹی، پولیس، بیوروکریسی،…
خاران میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، دہشتگردوں کے 5 ڈرون مار گرائے گئے
کوئٹہ: بلوچستان کے ضلع خاران میں سکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے چیک پوسٹ پر ڈرون حملے کی کوشش ناکام بنا دی اور پانچ ڈرونز کو ہدف تک پہنچنے سے پہلے ہی تباہ کر دیا۔
سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے…
گورنر بلوچستان کا ژوب کو جدید تعلیم کا مرکز بنانے اور شہر میں مکمل یونیورسٹی کے قیام کے عزم کا اظہار
کوئٹہ، 29 اکتوبر: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ بیوٹمز یونیورسٹی ژوب کیمپس کے دو ہونہار طلبہ نے سخت قومی مقابلے کے بعد فل فنڈڈ اسکالرشپس حاصل کرلی ہیں، جبکہ اسی کیمپس کے 14 طلبہ نے پبلک سروس کمیشن کے مقابلے کے امتحان میں…
دکی میں باراتیوں کی پک اَپ الٹ گئی، تین کمسن بچیاں جاں بحق، 20 افراد زخمی
دکی: بلوچستان کے ضلع دکی میں منڈے ٹک کے مقام پر باراتیوں کی پک اَپ گاڑی حادثے کا شکار ہوکر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں تین کمسن بچیاں جاں بحق جبکہ 20 افراد زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق باراتی شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھے کہ منڈے ٹک کے مقام…
لواحقین کوٹہ پر عملدرآمد میں ضلع گوادر صوبے میں پہلے نمبر پر، 24 مرد و خواتین کو تقرری کے آرڈرز جاری
گوادر: بلوچستان میں لواحقین کوٹہ پالیسی پر عملدرآمد کے حوالے سے ضلع گوادر صوبے کا پہلا ضلع بن گیا، جہاں کوٹہ پالیسی کے تحت 24 مرد و خواتین کو محکمہ تعلیم میں تقرری کے آرڈرز تقسیم کیے گئے۔
اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں رکن صوبائی اسمبلی…
بولیدہ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن قابلِ تحسین ہے، دہشت گردی کے خاتمے کیلئے کوششیں جاری رہنی…
کوئٹہ: معاون برائے داخلہ بابر یوسفزئی نے ضلع کیچ کے علاقے میناز، بولیدہ میں سیکیورٹی فورسز کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان میں امن و استحکام کے قیام کیلئے سیکیورٹی اداروں کی قربانیاں قابلِ قدر…
بلوچستان میں ٹرینوں کی آمدورفت معطل، جعفر ایکسپریس بھی آج نہیں چلے گی
کوئٹہ: بلوچستان میں ضروری مرمتی کام کے باعث ٹرین سروس ایک روز کے لیے معطل کر دی گئی، جس سے مسافروں کو سفری مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
ریلوے حکام کے مطابق پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی،
جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے…
سپریم کورٹ بار کے انتخابات، صدارتی نشست پر کانٹے کا مقابلہ
لاہور: سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات 2026-27 کے لیے پولنگ کا آغاز ہوگیا، جہاں ملک بھر سے 4 ہزار 634 وکلا اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے۔ پولنگ شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
صدارتی نشست پر احسن بھون گروپ کے امجد علی شاہ اور…
بلوچستان میں تعلیمی ادارے کسی صورت بند نہیں ہوں گے، دہشت گردوں کا پیچھا کرکے انجام تک پہنچائیں گے:…
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ صوبے سے دہشت گردی کی فضا ختم کرکے دہشت گردوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا، بزدلانہ حملے حکومت کے عزم اور حوصلے پست نہیں کرسکتے۔ بلوچستان حکومت کسی صورت اسکول، کالج اور یونیورسٹیاں…
وزیراعلیٰ بلوچستان کے تعلیمی وژن پر عملدرآمد، کوئٹہ کے سرکاری اسکولوں کی ترقیاتی ضروریات کا جائزہ
کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان کے تعلیمی وژن کے تحت کوئٹہ کے سرکاری تعلیمی اداروں میں ترقیاتی کاموں اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کے لیے اہم اجلاس ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
اجلاس میں ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر، ڈی او…