Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

بلوچستان میں ٹرینوں کی آمدورفت معطل، جعفر ایکسپریس بھی آج نہیں چلے گی

کوئٹہ: بلوچستان میں ضروری مرمتی کام کے باعث ٹرین سروس ایک روز کے لیے معطل کر دی گئی، جس سے مسافروں کو سفری مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

ریلوے حکام کے مطابق پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس آج روانہ نہیں ہوگی،

جبکہ پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو جیکب آباد میں روک دیا جائے گا۔

حکام کا کہنا ہے کہ جناح پیپلز ٹرین بھی آج نہیں چلائی جائے گی۔ ٹرین آپریشن کی معطلی ضروری مرمتی کام کے باعث کی گئی ہے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
1 تبصرہ
  1. […] بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے […]

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More