اجلاس بلوچستان اسمبلی کے کمیٹی روم نمبر 43 میں ہوا، جس میں پشین ڈویژن سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی اصغر علی ترین، اسفند یار کاکڑ، زمرک خان اچکزئی اور ظفر علی آغا نے شرکت کی۔
اس موقع پر سینئر ممبر بورڈ آف ریونیو قمبر دشتی اور سیکرٹری اسمبلی طاہر شاہ کاکڑ بھی موجود تھے۔
اجلاس کا بنیادی مقصد پشین ڈویژن کے ہیڈکوارٹر کے تعین سے متعلق امور کا جائزہ لینا تھا۔ شرکاء نے اس حوالے سے ایجنڈے کے مختلف پہلوؤں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا۔
[…] بی بی، وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر روبینہ مشتاق، جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ نجم الدین مینگل، مختلف جامعات کے وائس […]
[…] حوالے سے قائد حق دو تحریک بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی گوادر مولانا ہدایت الرحمان بلوچ کے […]
[…] بلوچستان دیہی معاونتی پروگرام کے تحت مال مویشیوں کی فراہمی کے […]