دکی: کوئلہ کان میں زہریلی گیس بھرنے سے ایک کان کن جاں بحق On Nov 21, 2026 Share WhatsAppFacebookTwitterLinkedinPinterest دکی: بلوچستان کے ضلع دکی میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس کے باعث دم گھٹنے سے ایک کان کن جان کی بازی ہار گیا۔ سول ہسپتال دکی کے ڈاکٹروں نے کان کن کی ہلاکت کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ موت زہریلی گیس سے دم گھٹنے کے باعث ہوئی۔ جاں بحق ہونے والے کان کن کی شناخت شیر محمد کے نام سے ہوئی ہے، جس کا تعلق بھی ضلع دکی سے تھا۔ متعلقہ پوسٹس قلات اسپورٹس گالا اختتام پذیر، کرکٹ اور فٹبال کی فاتح ٹیموں… Nov 23, 2026 قلعہ عبداللہ میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن،… Nov 23, 2026 جامعہ گوادر میں عالمی یومِ ماہی گیری پر سیمینار، نوجوانوں… Nov 23, 2026 Share WhatsAppFacebookTwitterLinkedinPinterest