Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

کھیل

قومی ویمنز انڈر 19 کرکٹ ٹورنامنٹ آج سے شروع ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام نیشنل ویمنز انڈر 19 ٹورنامنٹ کا آغاز آج جمعرات سے کراچی میں ہوگا۔ ٹورنامنٹ میں پانچ ٹیمیں کونکررز، چیلنجرز، اسٹرائیکرز، اسٹارز اور انونسبلز حصہ لیں گی، جن میں ملک کے 24 شہروں سے تعلق…

محسن گیلانی کی سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر سے ملاقات

اسلام آباد (اے ایف بی)پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر محسن گیلانی نے ریاض میں سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر احمد فاروق سے ملاقات کی جس میں پاکستان میں فٹبال کے فروغ اور ترقی کیلے باہمی تعاون کو مزید مستحکم کرنے اور نئے مواقع تلاش کرنے پر…

پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کی سہ ملکی ون ڈے سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا

لاہور (اے ایف بی)پاکستان، انگلینڈ اور سری لنکا کے درمیان پاکستان میں ہونے والی سہ ملکی ون ڈے سیریز کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا۔مجوزہ شیڈول کے مطابق سہ ملکی ون ڈے سیریز 18 اکتوبر سے یکم نومبر تک کھیلی جائے گی، جس کا پہلا مرحلہ راولپنڈی میں…

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری،پاکستان چین اسپورٹس فٹ ویئر تعاون کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(سپورٹس نیوز) پاک چین صنعتی تعاون سے اسپورٹس فٹ ویئر شعبے میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے اسی سلسلے میں ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان چین اسپورٹس فٹ ویئر تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں، یہ معاہدہ پاکستان کی معروف…

گال ٹیسٹ، امپائر راڈ ٹکر کی طبیعت ناساز، تیسرے روز فرائض ادانہ کر سکے

گال (سپورٹس نیوز)سری لنکا اور بھارت کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلوی امپائر راڈ ٹکر طبیعت ناساز ہونے کے باعث میدان میں فرائض انجام نہ دے سکے۔گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ میچ میں راڈ ٹکر کی جگہ ریزرو امپائر رویندرا…

فلوریڈا سٹیٹ یونیورسٹی کے گولفر جیک وہیلی 1911 کے بعد سے یو ایس امیچور چیمپئن شپ جیتنے والے دوسرے…

نیویارک(سپورٹس نیوز)فلوریڈا سٹیٹ یونیورسٹی کے 22 سالہ گولفر جیک وہیلی 1911 کے بعد سے یو ایس امیچور چیمپئن شپ جیتنے والے صرف دوسرے انگلش کھلاڑی بن گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جیک وہیلی نے میرین میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں امریکی حریف…

یو ایف سی، اسلام مخاشیف کا ویلٹر ویٹ ٹائٹل کا کامیاب دفاع، مسلسل 17 فتوحات کا ریکارڈ بھی بنا ڈالا

فلاڈلفیا(سپورٹس نیوز)روس سے تعلق رکھنے والے مکسڈ مارشل آرٹسٹ اسلام ماخاشیف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئرش فائٹر این مچاڈو گیری کو شکست دے کر ویلٹر ویٹ ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کر لیا۔امریکا کے شہر فلاڈلفیا میں ہونے والے مقابلے…

ہسپانوی چیمپئن بارسلونا کا مانچسٹر سٹی سے سپین کے کپتان روڈری کی تقریباً 65 ملین پاؤنڈز میں منتقلی…

بارسلونا(سپورٹس نیوز)ہسپانوی چیمپئن بارسلونا نے مانچسٹر سٹی سے سپین کے کپتان روڈری کی تقریباً 65 ملین پاؤنڈز میں منتقلی کا معاہدہ طے کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سال 2024 میں بیلن ڈی اور کا اعزاز جیتنے والے 30 سالہ مڈفیلڈر…

جورجیا ہنٹر بیل کے 1500 میٹر دوڑ میں طلائی تمغے کی بدولت شانداراختتام

برمنگھم(سپورٹس نیوز)ایمی ہنٹ اور دینا ایشر سمتھ کی شاندار کارکردگی اور جورجیا ہنٹر بیل کے 1500 میٹر دوڑ میں طلائی تمغے کی بدولت گریٹ برٹین نے یورپین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا اختتام شاندار انداز میں کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 24 سالہ ایمی…

وسیم اکرم کی طرف سے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میں تاریخی کامیابی پر بنگلادیشی ٹیم کی تعریف

کراچی (سپورٹس نیوز)آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میں تاریخی کامیابی پر لیجنڈ وسیم اکرم نے بنگلادیشی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سابق کپتان وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا کہ طاقتور آسٹریلیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More