براؤزنگ زمرہ
کھیل
شاید یہ میرا آخری سال ہو ،رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا اشارہ دے دیا
لزبن(سپورٹس نیوز) پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیاکے مقبول ترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائر منٹ کا اشارہ دیتے ہوئے کہاہے کہ شاید یہ میرا آخری سال ہو۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق رونالڈو نے اپنی شادی کے بعد دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ…
لاہور ریس کلب میں گھڑ دوڑ کا انعقاد، کلاسیک مسٹری اور اعوان چوائس کامیاب
لاہور(سپورٹس نیوز)جشن آزادی کے سلسلے میں لاہور ریس کلب میں گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا گیا مجموعی طور طور پر پانچ ریسز ہوئیں، جشن آزادی کپ میں کلاسیک مسٹری اور انڈیپنڈنس کپ میں اعوان چوائس نے کامیابی حاصل کی۔
تفصیلات کے مطابق لاہور کے گرم اور…
پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا،کپتان میدان بدر
اسلام آباد(سپورٹس نیوز)ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی ٹیم کو ایک غیر معمولی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی کھلاڑی پنالٹی کارنر کے دوران استعمال ہونے والا ضروری حفاظتی سامان…
ویمنز جونیئر ایشیا کپ 2026میں قومی جونیئر گرلز ہاکی ٹیم کی تربیتی کیمپ (آج)سے شروع ہوگا
اسلام آباد (سپورٹس نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے چین میں منعقد ہونے والے ویمنز جونیئر ایشیا کپ 2026میں قومی جونیئر گرلز ہاکی ٹیم کی شرکت کے سلسلے میں تربیتی کیمپ 18 اگست سے شروع ہوگا۔
مزکورہ تربیتی کیمپ کیلئے اسلام آباد میں حال ہی میں…
پانچواں اورینٹیشن کورس2026کا آغاز 20 اگست سے ہوگا
ا سلام آباد (سپورٹس نیوز)پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے زیرِ اہتمام دو روزہ پانچواں اورینٹیشن کورس-2026 کا آغاز 20 اگست کو منی اسپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد، کراچی میں ہوگا۔
ان خیالات کا اظہار گزشتہ روز پاکستان اسٹوڈنٹس اولمپک…
جشن آزادی ٹوین سٹی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ کی تیاریاں شروع،ایونٹ 15 اگست سے شروع ہو گا
اسلام آباد (سپورٹس نیوز)جشن آزادی ٹوین سٹی ٹیبل ٹینس ٹورنامنٹ 15 اگست سے نمل یونیورسٹی، اسلام آباد میں شروع ہو گا۔
اسلام آباد ٹیبل ٹینس ایسوسی ایشن کے صدررفیق سرحدی نے بتایا کہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں اور ٹورنامنٹ میں…
20ویں ایشین گیمز،ہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان، پاکستان پول بی میں شامل
اسلام آباد (سپورٹس نیوز)20ویں ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ کے ڈراز کا اعلان کردیا گیا، پاکستان پول بی میں شامل ہے جبکہ جس میں پول اے کی نسبت آسان ٹیمیں شامل ہیں۔ایشین گیمز 18 ستمبر سے 3 اکتوبر جاپان میں کھیلے جائیں گے۔
ایشین ہاکی فیڈریشن…
ایرانی وومن ٹیم کی 2 فٹبالرز کو آسٹریلیا کی شہریت مل گئی
سڈنی (سپورٹس نیوز)ایرانی وومن فٹبال ٹیم کی دو کھلاڑی فاطمہ پسندیدہ اور عاطفہ رمضانی زادہ باضابطہ طور پر آسٹریلیا کی شہری بن گئی ہیں، دونوں کھلاڑیوں نے رواں سال ایرانی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔
22 سالہ فاطمہ پسندیدہ اور 34 سالہ…
کیریبین پریمیئر لیگ: قومی کرکٹرز کو این او سی 19 اگست کو جاری کیے جائیں گے
لاہور(سپورٹس نیوز)قومی کرکٹرز کو کیریبین پریمیئر لیگ کے لیے این او سی 19 اگست کو جاری کیے جائیں گے۔
ذرائع کے مطابق سی پی ایل جمعہ سے شروع ہو گئی ہے جس کا فائنل 20 ستمبر کو کھیلا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق نیشنل چیمپئنز کپ میں شرکت کی وجہ…
انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
لندن (سپورٹس نیوز)انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر نے پروفیشنل کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔جان ٹرنر نے 2024 میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 2 ون ڈے انٹرنیشنل اور 2 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے تھے۔وہ گزشتہ سال جون سے کمر…