Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

سلو اوور ریٹ پر پاکستان اور سری لنکا کو بڑا جرمانہ، ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس بھی کٹ گئے

 لاہور: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں سلو اوور ریٹ کے باعث انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے دونوں ٹیموں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے جرمانے عائد کر دیے۔

آئی سی سی کے مطابق سری لنکن ٹیم کو میچ فیس کا 50 فیصد جبکہ پاکستانی ٹیم کو 25 فیصد جرمانہ ادا کرنا ہوگا۔

مزید برآں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں سری لنکا کے 15 اور پاکستان کے 5 پوائنٹس بھی منہا کر دیے گئے ہیں، جس سے دونوں ٹیموں کے پوائنٹس ٹیبل پر اثر پڑے گا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
1 تبصرہ
  1. […] عباس نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے […]

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More