Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

کوئٹہ، غیر قانونی تعمیرات کے خلاف سخت کریک ڈاون، 11 عمارتیں سیل اور 7 افراد گرفتار

کوئٹہ( ویب نیوز) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز احمد بگٹی کے بلڈنگ کنٹرول قوانین کے مثر نفاذ، محفوظ اور قانونی تعمیرات کو یقینی بنانے اور شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے وژن کے تحت کوئٹہ میں غیر قانونی تعمیرات کے خلاف کارروائیوں میں تیزی آگئی…

بلوچستان میں گندم کے بحران کا خطرہ، سرکاری گودام خالی، ایک بوری بھی موجود نہیں

کوئٹہ(ویب نیوز)بلوچستان میں گندم کے بحران کا خطرہ منڈلانے لگا ہے، محکمہ اجناس کے مطابق صوبائی حکومت کے سرکاری گوداموں میں اس وقت گندم کی ایک بوری بھی موجود نہیں۔محکمہ اجناس کے مطابق بلوچستان حکومت نے 5 لاکھ بوری گندم کی خریداری کی منظوری دے…

بلوچستان کے تمام سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی عائد

کوئٹہ(ویب نیوز)بلوچستان کے تمام سرکاری کالجز میں تقریبات اور تنظیمی سرگرمیوں پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ کوئٹہ سے جاری احکامات کے مطابق پابندی صوبے کے تمام سرکاری بوائز، گرلز، پوسٹ گریجویٹ، ڈگری اور انٹر کالجز پر عائد ہوگی۔ مجاز…

وزیراعظم اور پاکستان پوسٹ۔ قومی ادارے کی ازسرنو تشکیل وقت کی ضرورت

تجزیہ بی این پی پاکستان پوسٹ محض خطوط پہنچانے والا ایک سرکاری ادارہ نہیں بلکہ پاکستان کی قومی زندگی، عوامی خدمت اور ریاستی رسائی کی ایک اہم علامت ہے۔ ایک زمانہ تھا جب ملک کے دور دراز دیہات، قصبوں اور شہروں میں پاکستان پوسٹ ہی وہ ادارہ…

وزیراعظم ، پٹرولیم بحران اور عوامی ریلیف کی امید

تجزیہ بی این پی عالمی منڈی میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں تیزی سے آنے والے اتار چڑھاؤ کے اثرات کسی ایک ملک یا کسی ایک شعبے تک محدود نہیں رہتے بلکہ ان کے اثرات معیشت کے تقریباً ہر حصے اور عام آدمی کی روزمرہ زندگی تک پہنچتے ہیں۔ پاکستان…

بحیرہ احمر کا بحران، عالمی معیشت اور امن کی ضرورت

تجزیہ بی این پی کے مطابق دنیا پہلے ہی سیاسی، معاشی اور تزویراتی بحرانوں کی ایک طویل فہرست سے دوچار ہے۔ کہیں جنگ جاری ہے، کہیں اقتصادی پابندیوں نے معیشتوں کو دباؤ میں رکھا ہوا ہے اور کہیں توانائی کے محفوظ ذرائع اور عالمی تجارت کے راستوں کو…

توانائی کے مستقبل کی مضبوط بنیاد، شہباز شریف حکومت کا 47 ارب ڈالر کا بجلی توسیعی منصوبہ

تجزیہ بی این پی پاکستان کی معاشی ترقی، صنعتی سرگرمیوں کے فروغ، روزگار کے نئے مواقع اور عام آدمی کے معیارِ زندگی میں بہتری کا براہِ راست تعلق توانائی کی مسلسل، قابلِ اعتماد اور سستی فراہمی سے ہے۔ کوئی بھی ملک اس وقت تک پائیدار معاشی ترقی کی…

آصف زرداری، نواز شریف، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی سیاسی بصیرت؛ مضبوط اتحاد، مستحکم پاکستان کی…

تجزیہ بی این پی پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے درمیان سیاسی قربت اور باہمی رابطوں کا تازہ مرحلہ ملکی سیاسی منظرنامے میں ایک اہم پیش رفت کی حیثیت رکھتا ہے۔ گورنر ہاؤس لاہور میں دونوں بڑی سیاسی جماعتوں کی کوآرڈینیشن کمیٹی کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More