Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ساوتھ کے عملے نے گڈانی کے ساحل پرکارروائی ،ایک ٹن سے زائد آئس برآمد

حب(ویب نیوز) ڈائریکٹر جنرل ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ساؤتھ بلوچستان محمد زمان خان نے کہا ہے کہ ایکسائز اینڈ نارکوٹکس ساوتھ کے عملے نے گڈانی کے ساحل پرایک بڑی کارروائی کے دوران ایک ٹن سے زائد آئس برآمدکرلی جس کی مالیت بین الاقوامی مارکیٹ میں…

سعودی عرب کو تین ارب ڈالر کی زرعی برآمدات، خواب سے حقیقت تک کا سفر

تجزیہ بی این پی پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات محض سفارتی روابط یا رسمی خیرسگالی تک محدود نہیں بلکہ تاریخ، مذہب، معیشت، دفاع اور عوامی سطح پر گہری وابستگیوں پر استوار ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان دہائیوں سے قائم برادرانہ تعلقات نے وقت کے…

سندھ طاس معاہدہ: عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کی مؤثر سفارت کاری کی فتح

تجزیہ بی این پی پانی صرف زندگی کی بنیادی ضرورت ہی نہیں بلکہ موجودہ دور میں ریاستوں کے درمیان ایک اہم تزویراتی اور سفارتی مسئلہ بھی بن چکا ہے۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان پانی کا تنازع کئی دہائیوں سے باہمی تعلقات کی پیچیدگیوں میں ایک بنیادی…

کرپٹو مارکیٹ میں پاکستان کی بڑی پیش رفت

تجزیہ بی این پی پاکستان میں ڈیجیٹل معیشت کا دائرہ تیزی سے وسیع ہورہا ہے اور کرپٹو کرنسی و ورچوئل اثاثے اب محض ٹیکنالوجی کے شوقین افراد تک محدود نہیں رہے بلکہ ملک کی نوجوان آبادی کا ایک بڑا حصہ اس شعبے سے وابستہ دکھائی دیتا ہے۔ چیئرمین…

عوامی فلاح کا سفر، محفوظ سڑکیں اور مؤثر طرزِ حکمرانی

تجزیہ ۔ راجا محمد الیاس کیانی عوامی حکومت کی اصل کامیابی محض بڑے ترقیاتی منصوبوں، بلند و بالا عمارتوں یا اعداد و شمار میں نہیں بلکہ اس بات میں مضمر ہوتی ہے کہ عام شہری کی روزمرہ زندگی کس قدر آسان، محفوظ اور باوقار بن رہی ہے۔ ایک ایسا…

پاکستان، کرغزستان کے مابین مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط

بشکیک( اے ایف بی)پاکستان اور کرغزستان کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط ہو گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف اور کرغزستان کے صدر صادرژاپاروف نے مشترکہ اعلامیے پر دستحط کئے۔ دونوں ممالک کے درمیان ٹرانزٹ تجارت…

اسلام آباد، فائر سیفٹی قوانین پر عدم عملدرآمد، ہفتہ واربازار بند رکھنے کا فیصلہ

اسلام (اے ایف بی)اسلام آباد میں فائرسیفٹی قوانین پر عملدرآمد کے پیش نظر ہفتہ وار بازاروں کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد نے فائر سیفٹی قوانین پرعدم عملدرآمد کی وجہ سے ایچ نائن، جی 6 اور جی 10کے ہفتہ…

عمران خان کے ساتھ ڈیل کیلئے ایک ریٹائرڈ شخصیت نے اہم کردار ادا کیا،رمیش کمارکا دعوی

اسلام آباد(اے ایف بی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی رمیش کمار نے دعوی کیا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کے ساتھ ڈیل کیلئے ایک ریٹائرڈ شخصیت نے اہم کردار ادا کیا ہے۔ ایک انٹرویو میں رمیش کمار نے کہا کہ عمران خان کے…

پاکستان آبی حقوق کے تحفظ کیلئے قانونی و سفارتی فورم پر موثرکردار ادا کرتا رہے گا،وزیر اعلی بلوچستان

کوئٹہ( اے ایف بی)وزیرِ اعلی بلوچستان سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ انصاف غالب آ گیا، سندھ طاس معاہدے پر عالمی ثالثی عدالت کا فیصلہ پاکستان کے قانونی موقف کی مضبوطی کا مظہر ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ عالمی عدالت نے واضح…

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافہ، بے فکر رہیں،آنے والے دنوں میں اچھی خبر ملے گی،علی پرویز ملک

اسلام آباد( اے ایف بی) و وزیر پیٹرولیم علی پرویزملک نے پیٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں سے پریشان عوام کو تسلی دیتے ہوئے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں اچھی خبر ملے گی، حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریلیف کیلئے مختلف ممالک سے رابطے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More