Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

پشاور ناردرن بائی پاس پر پولیس پر حملہ، 3 ملزمان ہلاک،دو ایس ایچ اوز زخمی

پشاور(اے ایف بی)پشاور ناردرن بائی پاس کے قریب پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملزمان کی جوابی فائرنگ اورہینڈ گرنیڈ حملے میں 2 ایس ایچ اوز زخمی ہوگئے جب کہ ہلاک ہونے والوں میں اشتہاری ملزم ممتاز عرف ممتازے بھی شامل…

دورہ چین کا مقصد پنجاب کو مصنوعی ذہانت کی دنیا کا حب بنانا ہے، مریم نواز

لاہو(اے ایف بی)وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ دورہ چین کا مقصد پنجاب کو مصنوعی ذہانت کی دنیا کا حب بنانا ہے، پنجاب میں بھی جلد چینی طرز پر کینسر اور دیگر امراض کی تشخیص کے لئے جدید طریقہ علاج متعارف کرایا جا رہا ہے۔ وزیر اعلی…

انٹرا پارٹی انتخابات اور دیگر قواعدوضوابط کی خلاف ورزی،الیکشن کمیشن نے تحریک اتحاد اور فریڈم موومنٹ…

اسلام آباد(اے ایف بی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات اور دیگر قواعد پورے نہ کرنے پر مزید دو سیاسی جماعتوں تحریک اتحاد اور فریڈم موومنٹ کو ڈی لسٹ کردیا، دونوں جماعتوں کو انتخابی قوانین پر عملدرآمد نہ کرنے کی بنیاد پر ڈی لسٹ…

ڈیجیٹل نیشن پاکستان کے وژن پر عمل پیرا ہیں، شزا فاطمہ

ریاض(اے ایف بی)وفاقی وزیر برائے آئی ٹی شزا فاطمہ نے کہا ہے کہ پاکستان ڈیجیٹل نیشن کے وژن پر عمل پیرا ہے، عصر حاضر میں ڈیجیٹل کنیکٹیویٹی ناگزیر اہمیت اختیار کرچکی ہے۔ وفاقی وزیر شزہ فاطمہ نے ریاض میں لیپ فائیو 2026 کی افتتاحی تقریب میں…

راولپنڈی اسلام آباد میں طوفانی بارش، نشیبی علاقوں میں پانی گھروں میں داخل نالہ لئی میں پانی کی سطح خطرناک حد سے تجاوز کرگئی، فوج طلب، تعلیمی اداروں میں تعطیل کا اعلان،ایکسپریس وے پر بدترین ٹریفک جام ہونے سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں…

لاہور ہائیکورٹ،15 سالہ لڑکی کا نکاح غیر قانونی قرار

لاہور(اے ایف بی )لاہور ہائیکورٹ نے 15 سالہ لڑکی کا نکاح غیر قانونی قرار دیتے ہوئے بچی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس منور اقبال دوگل نے شہری محمد اسلم کی درخواست پر حکم جاری کر دیا۔درخواست گزار…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان اور بشری بی بی کو قید تنہائی میں نہ رکھنے کا حکم،درخواستیں نمٹادی…

اسلام آباد(اے ایف بی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشری بی بی کو قید تنہائی میں نہ رکھنے کا حکم دیدیا۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس خادم حسین سومرو نے عمران خان اور بشری بی بی کو جیل میں مبینہ قید تنہائی میں…

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی ایرانی ،ازبک و بیلاروسی ہم منصبوں سے الگ الگ ملاقاتیں

بشکیک(اے ایف بی) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی سے ملاقات کی ہے۔' ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤ ں کے درمیان ملاقات بشکیک میں ایس سی او کے سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی جس میں دوطرفہ…

وزیر جنگ سے اختلافات، امریکی فوج کے سیکرٹری نے اچانک استعفیٰ دیدیا

واشنگٹن(اے ایف بی) امریکی فوج کے سیکرٹری ڈین ڈرسکول نے اچانک استعفی دیدیا۔ ڈین ڈرسکول اور وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ میں عرصے سے اختلافات تھے جس کے بعد ڈین ڈرسکول نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو استعفی بھیج دیا۔ وہ نائب صدر جے ڈی وینس کے دوست بھی…

اقتصادی دباؤ سے ایران اپنا رویہ تبدیل نہیں کرے گا، سابق امریکی سفیر جوئی ہڈ

واشنگٹن(اے ایف بی)سابق امریکی سفیر جوئی ہڈ نے کہا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھانے کے ساتھ فوجی کارروائی کی دھمکیاں دے رہی ہے، امریکی پابندیاں ایران کو اچانک اپنا رویہ تبدیل کرنے پر مجبور نہیں کریں گی۔ عرب میڈیا کو دئیے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More