براؤزنگ زمرہ
بزنس
ٹماٹر، پیاز، کدو اور برائلر گوشت مہنگا، سرکاری نرخوں کے برعکس سبزیاں مہنگی فروخت ہونے لگیں
مکو آ نہ(بزنس نیوز)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں ٹماٹر، پیاز، گھیا کدو اور برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، جبکہ متعدد سبزیاں سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر فروخت ہونے لگیں۔ملکی ٹماٹر کے سرکاری نرخ میں 10 روپے فی کلو اضافہ کرکے…
صارفین ریسٹورنٹس ،ہوٹلز سے خدمات لیتے وقت ڈیجیٹل رسید ضرور حاصل کریں’ پی آر اے
لاہور(بزنس نیوز)پنجاب ریو نیو اتھارٹی نے شفاف ٹیکس ادائیگی کیلئے سرگرمیاں تیز کر دیں۔ ترجمان کے مطابق پنجاب کے ریسٹورنٹس، ہوٹلز میں کچن آرڈر، غیر ادا شدہ، پری یا عارضی بل جاری کرنا ممنوعہ ہوگا۔پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبہ بھر کے ہوٹلز،…
جولائی 2026میں تنخواہ دار طبقے سے 44ارب روپے انکم ٹیکس وصول کیاگیا
لاہور( بزنس نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے جولائی 2026ء میں تنخواہ دار طبقے سے 44ارب روپے انکم ٹیکس وصول کیا۔
گزشتہ مالی سال کی نسبت تنخواہ دار طبقے نے جولائی 2026ء میں 2ارب روپے زائد انکم ٹیکس دیا۔
گزشتہ سال جولائی میں تنخواہ دار طبقے…
اوپن مارکیٹ میں ایل پی کی سرکاری نرخنامے پر فروخت ممکن نہ ہوسکی
لاہور( بزنس نیوز)صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک بھر میں ایل پی جی کی گراں فروشی جاری ہے اور اس کی فی کلو قیمت 400 روپے کی حد عبور کر گئی۔
سرکاری طور پر ایل پی جی کی قیمت 241 روپے فی کلو مقرر ہے تاہم اوپن مارکیٹ میں کسی دکان پر بھی اس…
پی آر اے کا سیلز ریکارڈ میں جعلسازی کرنے والوں کی ڈیجیٹل نگرانی کا فیصلہ
لاہور(بزنس نیوز)پنجاب ریو نیو اتھارٹی نے صوبہ بھر میں الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم کے نفاذ پر زیرو ٹالرینس پالیسی پر سختی سے عملدرآمد کا فیلصہ کر لیا ۔
ترجمان کے مطابق ہوٹلز اینڈ ریسٹورنٹ سیکٹرز میں جاری کردہ رسیدوں سے ٹیکس خردبرد…
کان کنی کے شعبے کیلئے جامع قومی ڈیجیٹل روڈ میپ تیار کیا جائے ‘ خادم حسین
مصنوعی ذہانت، مشین لرننگ، خودکار نظام ،ڈیٹا پر مبنی فیصلوں سے پیداواری صلاحیت میں اضافہ کیا جا سکتا ہے
پاکستان کو معدنی وسائل سے استفادہ کرنے کیلئے سرمایہ کاری، ٹیکنالوجی پر توجہ دینا ہو گی' سینئر رکن فائونڈرز گروپ
بارکھان، رکھنی میں ایل پی جی کی قیمتوں میں مبینہ اضافہ
رکھنی: ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی کے باوجود رکھنی شہر میں گیس مہنگے داموں فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ایل پی جی کی قیمت میں 67 روپے فی کلو کمی کرتے ہوئے سرکاری نرخ 241 روپے فی کلو مقرر کیا گیا، تاہم رکھنی میں…
سونا مزید سستا ہوگیا، عالمی و مقامی مارکیٹوں میں ہزاروں روپے کی کمی
امریکا کی عالمی سطح پر ڈالر کی قدر بڑھانے کی غرض سے شرح سود میں اضافے، ٹرمپ کی امریکی گولڈ ایسیٹس کا آڈٹ کرانے کے احکامات اور ایچ ایس بی سی کی چین میں لوکل گولڈ ٹریڈنگ کی بندش کے باعث عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں کمی کا تسلسل برقرار…
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، 100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر بند
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران ٹریڈنگ کا اختتام شاندار تیزی کے ساتھ ہوا۔
کاروباری ہفتے کے تیسرے روز 100 انڈیکس 3 ہزار 748 پوائنٹس کے نمایاں اضافے کے بعد ایک لاکھ 84 ہزار 50 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔
کاروبار کے دوران…