Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

بزنس

انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل فیئر ایشیا 2026 اختتام پذیر، 35 ملین ڈالر کے معاہدے طے

 لاہور: پاکستان کا صنعتی شعبے کا اہم عالمی ایونٹ 24 واں انٹرنیشنل ٹریڈ اینڈ انڈسٹریل فیئر ایشیا 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، تین روزہ نمائش کے دوران تقریباً 35 ملین ڈالر مالیت کی مفاہمتی یادداشتوں، معاہدوں اور کاروباری ڈیلز پر…

پاکستان اور ترکیہ کا بڑا اشتراک، 100 پاکستانیوں کو تربیت اور ملک میں منہ کھر کی ویکسین تیار کرنے کا…

 اسلام آباد:   پاکستان اور ترکیہ نے لائیو سٹاک کے شعبے میں تعاون بڑھانے اور جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے جانوروں کو بیماریوں سے محفوظ بنانے کے لیے اہم اقدامات پر اتفاق کیا ہے۔ وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین سے ترکیہ…

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 4500 پوائنٹس سے زائد بڑھ گیا

 کراچی: امریکی وسط مدتی انتخابات کے نتائج کے اثرات پاکستان سٹاک مارکیٹ پر بھی نمایاں ہونے لگے، کاروباری ہفتے کے چوتھے روز حصص بازار میں تیزی کی بڑی لہر دیکھی گئی۔ کاروبار کے آغاز پر پاکستان سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ریکارڈ کی گئی اور…

پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 21.5 ارب ڈالر کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے: وزیر خزانہ

 اسلام آباد:   وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مالیاتی نظم و ضبط کے باعث پاکستان کے معاشی اشاریوں میں نمایاں بہتری آئی ہے، زرمبادلہ کے ذخائر تاریخ کی بلند ترین سطح 21.5 ارب ڈالر تک پہنچ چکے ہیں جبکہ حکومت کی بنیادی ترجیح معاشی استحکام…

پٹرول 5 روپے 45 پیسے سستا، ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 68 پیسے فی لٹر اضافہ

 اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت میں 5 روپے 45 پیسے فی لٹر کمی جبکہ ڈیزل 3 روپے 68 پیسے فی لٹر مہنگا کردیا۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی…

تین روزہ کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، فی تولہ 4 لاکھ 12 ہزار سے تجاوز کرگیا

 کراچی: عالمی اور مقامی صرافہ مارکیٹوں میں مسلسل تین روز تک قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا، فی تولہ قیمت میں 2 ہزار 400 روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2 ہزار 400…

ایف بی آر کو چار ماہ میں 129 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامنا

اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) رواں مالی سال کے ابتدائی چار ماہ کے دوران ٹیکس وصولیوں کا مقررہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہا، جولائی سے اکتوبر تک ٹیکس وصولیوں میں 129 ارب روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ذرائع کے مطابق ایف بی آر نے…

بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری قومی سلامتی کا معاملہ بن چکی ہے: محمد علی

 اسلام آباد: چیئرمین نجکاری کمیشن اور مشیر برائے نجکاری محمد علی نے کہا ہے کہ بجلی کے شعبے کے دیرینہ مسائل حل نہ کرنا اب ملکی سلامتی کے لیے خطرہ بن چکا ہے، ڈسکوز کی نجکاری صرف معاشی اصلاحات نہیں بلکہ قومی سلامتی سے جڑا اہم معاملہ ہے۔ محمد…

بجلی صارفین پر 32 ارب روپے سے زائد اضافی بوجھ پڑنے کا خدشہ، نیپرا نے فیصلہ محفوظ کرلیا

 کراچی: (ویب ڈیسک) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے ستمبر کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی 2 روپے 56 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔ درخواست منظور ہونے کی صورت میں کراچی سمیت ملک بھر کے…

پاکستان کی ترسیلاتِ زر میں 14 فیصد اضافہ، پہلی سہ ماہی میں 10.9 ارب ڈالر موصول

 اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزارتِ خزانہ نے مالی سال 2026-27 کی پہلی سہ ماہی کی معاشی آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق جولائی سے ستمبر 2026 کے دوران پاکستان کو ترسیلاتِ زر کی مد میں 10.9 ارب ڈالر موصول ہوئے، جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصے کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More