Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

بزنس

انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا، قیمت میں 3 پیسے کی کمی

 کراچی: (ویب ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں معمولی بہتری ریکارڈ کی گئی، کاروباری ہفتے کے تیسرے روز ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ہوئی۔ کاروبار کے اختتام پر انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 276 روپے 77…

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 64 ہزار 467 پوائنٹس پر بند

 کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کا رجحان غالب رہا، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس میں 1428 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ کاروبار کے آغاز پر ہی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور انڈیکس 1300 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر…

عالمی معاشی نمو کو جغرافیائی سیاسی کشیدگی، مہنگائی اور توانائی کی بڑھتی قیمتوں سے خطرات لاحق

اسلام آباد:  جغرافیائی سیاسی کشیدگی، توانائی کی بڑھتی ہوئی قیمتیں اور مہنگائی عالمی معاشی نمو کے لیے بڑے خطرات بن گئے ہیں، جبکہ کاروباری اخراجات میں مسلسل اضافے اور شرح سود بڑھنے کے خدشات نے عالمی کاروباری ماحول پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔ ایسوسی…

برطانوی ہائی کمشنر کا اپٹما آفس کا دورہ، پاکستانی ٹیکسٹائل برآمدات بڑھانے پر زور

 لاہور: پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے اپٹما آفس کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے کہا کہ پاکستان کی ٹیکسٹائل صنعت پائیداری اور عالمی معیار پر پورا اترنے کے حوالے سے اہم پیش رفت کر رہی ہے۔ جین میریٹ نے پاکستانی برآمد کنندگان پر زور…

سونے کی قیمت مستحکم، فی تولہ چاندی مزید مہنگی ہوگئی

 کراچی   عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں برقرار رہیں، جبکہ چاندی کی قیمت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ آل صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان میں 24 قیراط فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 39 ہزار 36 روپے پر مستحکم رہی، جبکہ 10 گرام…

ایس ایم ایز کو قرضوں کی فراہمی 943 ارب روپے تک پہنچ گئی، سالانہ بنیاد پر 33 فیصد اضافہ

 کراچی   پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کو فراہم کیے جانے والے قرضوں میں نمایاں اضافہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں ان قرضوں کا مجموعی حجم 943 ارب روپے تک پہنچ گیا۔   اسٹیٹ بینک…

پاکستان میں موبائل فون اسمبلنگ میں 102 فیصد اضافہ

لاہور( بزنس نیوز)پاکستان میں موبائل فون کی مقامی اسمبلنگ میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جس کے باعث ملک کی موبائل فون ضروریات پوری کرنے کے لیے درآمدات پر انحصار کم ہوا ہے، جولائی 2026 میں مقامی سطح پر موبائل فون اسمبلنگ میں گزشتہ ماہ کے…

پاکستان ڈیجیٹل معیشت کیلئے تیار ہے،بلال بن ثاقب

ہانگ کانگ (بزنس نیوز)وزیرِ مملکت و پاکستان ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان مستقبل کی ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل معیشت کے لیے تیار ہے۔بٹ کوائن ایشیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بلال بن ثاقب نے کہا کہ…

غیر ملکی و ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال کرنے کیلئے فوری ،نتیجہ خیز اقدامات کیے جائیں’ پیاف

ون ونڈو آپریشن کو زمینی حقائق کے مطابق ڈیزائن کیا جائے' پیٹرن سہیل لاشاری،وائس چیئرمین راجہ وسیم حسن لاہور(بزنس نیوز)پاکستان انڈسٹری اینڈ ٹریڈرز ایسوسی ایشن فرنٹ (پیاف)کے بانی میاں شفقت علی، پیٹرن چیف پیاف انجینئر سہیل لاشاری ،چیئرمین…

گھی، دودھ اور کوکنگ آئل کے معیار پر تشویشناک انکشافات

صوبائی سطح پر سندھ میں غیر معیاری گھی اور کوکنگ آئل کی شرح سب سے زیادہ رہی/وفاقی وزیر احسن اقبال کا رپورٹ پر تشویش کا اظہار لاہور( بزنس نیوز)ملک میں فروخت ہونے والے گھی، کوکنگ آئل اور دودھ کی بڑی تعداد کے نمونے مقررہ معیار پر پورے نہ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More