Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 64 ہزار 467 پوائنٹس پر بند

 کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی کا رجحان غالب رہا، جہاں ہنڈرڈ انڈیکس میں 1428 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

کاروبار کے آغاز پر ہی اسٹاک مارکیٹ میں تیزی دیکھی گئی اور انڈیکس 1300 سے زائد پوائنٹس بڑھ کر ایک لاکھ 64 ہزار 368 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔

ٹریڈنگ کے دوران مثبت رجحان برقرار رہا، جس کے نتیجے میں کاروبار کے اختتام پر ہنڈرڈ انڈیکس 1428 پوائنٹس اضافے کے بعد ایک لاکھ 64 ہزار 467 پوائنٹس پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ کاروباری روز اسٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 63 ہزار 38 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
2 تبصرے
  1. […] میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوانے کے ساتھ بلوچستان اور پاکستان کا نام بھی روشن کرنا چاہتی […]

  2. […] رہے کہ گزشتہ کاروباری روز بھی سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان برقرار رہا تھا اور کاروبار کے اختتام پر […]

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More