Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

صرافہ بازار میں سونے کی چمک ماند پڑ گئی، نئی قیمت سامنے آگئی

کراچی:   ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ سونا 700 روپے سستا ہوگیا۔

صرافہ مارکیٹوں کے مطابق 700 روپے کمی کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت 4 لاکھ 10 ہزار 936 روپے پر آگئی، جبکہ 10 گرام سونا 600 روپے سستا ہوکر 3 لاکھ 52 ہزار 311 روپے کا ہوگیا۔

دوسری جانب عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں کمی دیکھی گئی، جہاں فی اونس نرخ 7 ڈالر گھٹ کر 3 ہزار 884 ڈالر ہوگئے۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More