آبنائے ہرمز میں ایرانی میزائل اور ریڈار سسٹم کی تعمیر روکنے کیلئے امریکا کا نیا فوجی منصوبہ…
واشنگٹن(اے ایف بی) امریکا آبنائے ہرمز میں ایران کے میزائل اور ریڈار نظام کی دوبارہ تعمیر روکنے کیلئے محدود فوجی حملوں کے آپشن پر غور کررہا ہے۔
امریکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کارروائیوں کا مقصد ایسے ایرانی نظام کو دوبارہ فعال ہونے سے…