Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

یوکرین پر روسی ڈرون حملے میں37شہری ہلاک،42زخمی

کیف(ویب نیوز )یوکرین نے دعوی کیا ہے کہ روسی ڈرون حملے میں 37 شہری ہلاک اور 42 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق یہ مبینہ حملہ یوکرین کے دارالحکومت کیف کے نواحی علاقے میں اسلحہ ڈپو پر کیا گیا تھا۔ دھماکے سے 50 رہائشی عمارتوں کو بھی…

دنیا میں امن اور استحکام قائم کرنا ہے تو یہ ہمارے خطے ہی سے ابھرے گا، مسعود پزشکیان

تہران (ویب نیوز)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ دنیا میں امن اور استحکام قائم کرنا ہے تو یہ ہمارے خطے ہی سے ابھرے گا۔تہران میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پوری قوت اور عزم سے کھڑی قوم کو ہتھیار ڈالنے پر کوئی بھی مجبور…

ایران ایک ہفتے کے دوران 59 زلزلوں کے جھٹکوں سے لرز اٹھا

تہران(ویب نیوز) ایران میں ایک ہفتے کے دوران 59 زلزلے ریکارڈ کیے گئے جس نے ملک میں زلزلہ خیزی کے حوالے سے تشویش بڑھا دی ہے۔ تہران یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف جیو فزکس کے سیسمولوجیکل نیٹ ورکس کے مطابق 15 سے 21 اگست کے دوران ایران میں 54…

کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

کراچی (ویب نیوز)صوبائی دارالحکومت کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کردیا گیا۔ فرانسیسی قونصل خانے کی جانب سے قونصل خانے کو مستقل بند کرنے کا باقاعدہ طور پر اعلان کیا گیا ہے اس حوالے سے فرانسیسی قونصل خانے نے کراچی کیلئے…

صدرزرداری کی بلاول بھٹو کا رشتہ لیکر یورپی ملک لی ختن شٹائن پہنچنے کی خبریں

اسلام آباد/کراچی(ویب نیوز)صدر مملکت آصف زرداری کی جانب سے اپنے بیٹے بلاول بھٹو زرداری کا رشتہ کرنے یورپی ملک لیختن شٹائن پہنچنے کی خبریں سامنے آئی ہیں تاہم پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب کی بلاول بھٹو زرداری کی منگنی یا شادی سے متعلق…

دکی کے علاقے میں آئی ڈی بم دھماکے میں 3بھائی جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا

کوئٹہ(ویب نیوز) دکی کے علاقے میں آئی ڈی بم دھماکے میں 3بھائی جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ایس پی دکی منصوراحمد بزدار نے بتایا کہ اتوار کو دکی کی تحصیل لونی کے علاقے کلی بختیار خان میں نامعلوم افراد نے ندی میں آئی ڈی بم نصب…

چمن، شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.5 ریکارڈ

چمن (ویب نیوز)چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔…

ایکسپریس ٹرانسپورٹ سروس کی ڈائیووسے لگژری بسوں کی خریداری

کوئٹہ(ویب نیوز)ایکسپریس ٹرانسپورٹ سروس نے مسافروں کومحفوظ ،ماحول دوست اورآرام دہ سفری سہولیات مہیا کرنے کیلئے ڈائیوو پاک موٹرز پرائیویٹ لمیٹڈ سے دوسری نئی لگژری بس خرید لی ۔تفصیلات کے مطابق ایکسپریس ٹرانسپورٹ سروس کے چیف ایگزیکٹو چوہدری…

سڈنی میراتھون میں 24 پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز ایکشن میں ہوں گے

کراچی (سپورٹس نیوز)دنیا کی بڑی میراتھونز میں شامل سڈنی میراتھون کل آسٹریلیا میں منعقد ہوگی، جس میں دنیا بھر سے 40 ہزار سے زائد رنرز شرکت کریں گے۔اس دوڑ میں 24 پاکستانی اور پاکستانی نژاد رنرز بھی ایکشن میں ہوں گے، جن میں 19 مرد اور 5 خواتین…

وزیراعظم وژن 2047ء کے تحت نوجوانوں کو قومی ترقی کے مرکز میں لانا چاہتے ہیں،رانا مشہود احمد خان

لاہور (سپورٹس نیوز)چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے مشکل حالات کے باوجود مسلسل ترقی کا سفر جاری رکھا، پاکستان کا مستقبل صرف مراعات یافتہ طبقے تک محدود نہیں بلکہ ہر باصلاحیت نوجوان کو آگے بڑھنے کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More