آزاد تجارت اور معاشی تعاون ایشیا پیسیفک کی ترقی کیلئے ناگزیر ہیں: شی جن پنگ
بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین ایشیا پیسیفک خطے میں معاشی تعاون کے فروغ کے لیے پرعزم ہے اور تمام ممالک کے ساتھ مل کر مشترکہ ایشیا پیسیفک کمیونٹی کی مضبوط بنیادیں استوار کرنا چاہتا ہے۔
شنجن میں 33ویں اپیک اقتصادی رہنماؤں…