براؤزنگ زمرہ
Uncategorized
پوتن کا روس کو عالمی گیس مارکیٹ سے باہر کرنے کی کوششوں پر سخت انتباہ
ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روس کو عالمی گیس مارکیٹ سے باہر کرنے اور اس کی گیس صنعت کی ترقی روکنے کی کوششوں کے سنگین معاشی اثرات مرتب ہوں گے، جبکہ عالمی توانائی، صنعت اور زراعت میں قدرتی گیس کی اہمیت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔…
جیل میں خونی تصادم: 16 قیدی زخمی، انتظامیہ نے صورتحال پر قابو پالیا
عالمی میڈیا: ریاستی سیکرٹریٹ برائے عوامی تحفظ کے مطابق گزشتہ روز جیل میں پیش آنے والے ایک پرتشدد واقعے کے نتیجے میں 16 قیدی زخمی ہو گئے ہیں جنہیں فوری طور پر طبی امداد کے لیے قریبی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
مداخلت کے بعد جیل کا…
انصاف کی بروقت فراہمی اداروں کی ساکھ مضبوط کرتی ہے: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے کہا ہے کہ کسی بھی معاشرے میں انصاف کی بروقت فراہمی عوام کے اعتماد کو مضبوط بنانے اور اداروں کی ساکھ بہتر کرنے میں بنیادی کردار ادا کرتی ہے۔ جب کسی مستحق سائل کو میرٹ اور انصاف کے تقاضوں کے مطابق…
کیپٹن (ر) صفدر کی میڈیا سے گفتگو: لانگ مارچ کے اثرات، مذاکرات کی اہمیت اور ہزارہ صوبے کا مطالبہ
میڈیا کے نمائندوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا کہ سیاسی جماعتوں کے جاری کردہ لانگ مارچ کی وجہ سے عام شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، جہاں ایک طرف معصوم بچوں کو اسکول جانے میں دشواری پیش آ رہی ہے، وہیں دوسری طرف…
نوجوانوں کو پارلیمانی امور سے روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل
کوئٹہ: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل سے عصمت اللہ کی قیادت میں 'یوتھ لیڈرز پارلیمنٹ' کے ایک وفد نے گورنر ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران نوجوانوں کو پارلیمانی امور، جمہوری عمل اور پالیسی سازی سے روشناس کرانے کے ساتھ ساتھ صوبے میں…
سیاسی عدم استحکام پیدا کرنا اور گالم گلوچ ہی PTI کا ایجنڈا ہے: رانا ثناء اللہ
اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی پالیسیوں اور خیبر پختونخوا حکومت کے رویے کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔
سیاسی عدم…
کپاس کی بحالی اور پنجاب کی متوازن ترقی
پاکستان کی معیشت میں زراعت کو بنیادی حیثیت حاصل ہے اور پنجاب اس شعبے میں ملک کا سب سے اہم صوبہ ہے۔ ہماری دیہی معیشت، صنعت، روزگار اور برآمدات کا ایک بڑا حصہ زرعی پیداوار سے وابستہ ہے۔ کپاس ان فصلوں میں نمایاں مقام رکھتی ہے جس کا تعلق صرف…
کوئٹہ، سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ایک دن کے لیے معطل
کوئٹہ(سٹاف رپورٹر) سیکیورٹی وجوہات کے پیش نظر پاکستان ریلوے نے کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس کو جمعہ کے روز ایک دن کے لیے معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلوے حکام کے مطابق یہ اقدام موجودہ سیکیورٹی صورتحال اور مسافروں کے جان و مال کے…