Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

انٹرٹینمنٹ

حبیب جالب کی بیٹی کو ریڑھی لگانے سے روک دیا گیا، طاہرہ نے بھتہ طلب کرنے کا الزام عائد کردیا

لاہور(شوبز نیوز)نامور مرحوم شاعر حبیب جالب کی صاحبزادی طاہرہ حبیب جالب معاشی حالات سے مجبور ہو کر گھر سے کھانا بنا کر ماڈل ٹان بازار کے قریب ایک ریڑھی پر فروخت کرنے لگیں، تاہم انہیں کام سے روک دیا گیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے طاہرہ…

پسے ،مستحق طبقات کی مدد محض وقتی نہیں مستقل بنیادوں پر ہونی چاہیے’ ریشم

لاہور(شوبز نیوز)نامور اداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ آج کل مہنگائی اور وسائل نہ ہونے کے باعث عام آدمی بڑی مشکل سے گزر بسر کر رہا ہے،پسے ہوئے اور مستحق طبقات کی مدد محض وقتی نہیں بلکہ مستقل بنیادوں پر ہونی چاہیے۔ اپنے بیان میں ریشم نے کہا کہ…

علی انصاری ، نادیہ خان کی حمایت میں سامنے آ گئے

لاہور(شوبز نیوز)اداکار علی انصاری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر ویڈیوز کے مختصر حصے سیاق و سباق کے بغیر شیئر کرنے کے رجحان پر تنقید کرتے ہوئے نادیہ خان کا دفاع کیا ہے۔ علی انصاری نادیہ خان کے پروگرام رائز اینڈ شائن میں شریک ہوئے جہاں…

ہمایوں سعید میرے پسندیدہ کرش ،ان کا دل سونے کا ہے’ نتاشہ حسین

لاہور( شوبز نیوز) سینئر اداکارہ نتاشہ حسین نے کہا ہے کہ میرے سلیبرٹی کرش ہمایوں سعید ہیں، میں ان کی کریزی فین ہوں ،ایک دفعہ وہ کسی شوٹنگ کے سلسلے میں آئے تھے اور ہم ایک دوست کے گھر میں ملے تو انہیں دیکھ کر خوشی سے پاگل ہی ہوگئے تھے۔ا یک…

تماشہ سیزن 5،جے کڈن کا ثاقب سمیر سے متعلق حیران کن دعویٰ

لاہور( شوبز نیوز) نجی ٹی وی پر جاری رئیلٹی شو تماشہ سیزن 5 سے باہر ہونے والے گلوکار جے کڈن نے اداکار ثاقب سمیر سے متعلق حیران کن دعویٰ کیاہے۔تماشہ سیزن 5 کے امیدوار جے کڈن (جنید)رئیلٹی شو سے باہر ہوگئے ہیں، برطانیہ سے پاکستان آنے والے…

گووندا کا گھر ٹوٹنے سے بچ گیا، اہلیہ نے طلاق کا مقدمہ واپس لے لیا

ممبئی (شوبز نیوز)بالی ووڈ اداکار گووندا اور ان کی اہلیہ سنیتا آہوجا کے درمیان 40 سالہ ازدواجی زندگی کو درپیش بحران بظاہر ختم ہوگیا، سنیتا آہوجا نے شوہر کے خلاف دائر طلاق کی درخواست واپس لے لی۔گووندا کے منیجر ششی سنہا نے بھارتی اخبار انڈین…

میں عائزہ کے ساتھ خوشحال ازدواجی زندگی بسر کررہا ہوں، دانش تیمور

کراچی(شوبز نیوز)ڈراموں کے سپر اسٹار دانش تیمور نے کہا کہ ہم خوشحال ازدواجی زندگی بسر کررہے ہیں عائزہ خان میرے پیارے بچوں کی ماں اور میری شریک حیات ہیں۔ کچھ لوگوں کو ہماری شاندار زندگی اچھی نہیں لگ رہی۔میں ان دنوں اپنے پروجیکٹ میں دن رات…

دبئی اور بحرین میں امریکی گلوکارہ ایگلوئیرا اور شکیرا کے کنسرٹ و فیسٹیول منسوخ

دبئی (شوبز نیوز)مشرق وسطی میں جاری جنگ کے پیش نظر تفریحی تقاریب کے منتظمین نے امریکی گلوکارہ کرسٹینا ایگوئیلراکے متحدہ عرب امارات (یو اے ای)میں ہونے والے کنسرٹ اور ابوظہبی میں شکیرا کے میوزک فیسٹیول کی منسوخی کا اعلان کر دیا ہے۔ واضح رہے…

رجب بٹ کی فلمی دنیا میں انٹری، اداکارہ امر خان ہیروئن ہوگی

کراچی (شوبز نیوز)پاکستان کے معروف یوٹیوبر رجب بٹ سوشل میڈیا کے بعد اب فلمی دنیا میں قسمت آزمانے کے لیے تیار ہیں۔ فیملی وی لاگز کے ذریعے شہرت حاصل کرنے والے رجب بٹ جلد ایک نئی پاکستانی فلم میں اداکاری کرتے دکھائی دیں گے، جس میں ان کے ساتھ…

ارباز خان سے محبت اور شادی کیسے ہوئی؟ اداکارہ خوشبو نے طلاق کے بعد بتا دیا

لاہور (شوبز نیوز)پاکستانی اداکارہ اور اسٹیج پرفارمر خوشبو خان نے اداکار ارباز خان کے ساتھ محبت اور شادی سے قبل زندگی سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔خوشبو خان نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ ارباز خان نے سب سے پہلے مجھ سے محبت کا اظہار کیا…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More