براؤزنگ زمرہ
انٹرٹینمنٹ
ورلڈ کلچر فیسٹیول 2026: امریکی موسیقاروں کی میوزک ورکشاپ، پولش آرٹسٹ کی فائن آرٹس تربیت
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے زیر اہتمام تیسرا ورلڈ کلچر فیسٹیول 2026 مختلف ثقافتی اور فنکارانہ سرگرمیوں کے ساتھ بھرپور انداز میں جاری ہے، فیسٹیول کے نویں روز امریکی موسیقاروں اور پولینڈ کی معروف آرٹسٹ نے خصوصی ورکشاپس کا انعقاد…
برطانوی کامیڈین رسل برانڈ جنسی زیادتی کے الزامات میں مجرم قرار، پیر کو سزا سنائی جائے گی
لندن: (ویب ڈیسک) برطانوی کامیڈین اور اداکار رسل برانڈ کو لندن کی عدالت نے دو دہائیوں سے زائد عرصہ قبل پیش آنے والے واقعات سے متعلق جنسی جرائم کے مقدمے میں مجرم قرار دے دیا۔
امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جیوری نے چار خواتین سے متعلق جنسی…
متھیرا کے دبئی ٹرپ کی تصاویر وائرل، لباس کے انتخاب پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید
کراچی: پاکستانی میزبان اور اداکارہ متھیرا ایک بار پھر اپنے منفرد فیشن اسٹائل کے باعث سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بن گئیں، دبئی کے سفر کے دوران شیئر کی گئی تصاویر پر صارفین نے ملے جلے ردعمل کا اظہار کیا۔
شوبز انڈسٹری میں طویل عرصے سے…
سارہ خان نے دوسری بیٹی رانیہ فلک کا چہرہ پہلی بار مداحوں کو دکھا دیا
کراچی: پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ سارہ خان نے اپنی دوسری بیٹی رانیہ فلک کا چہرہ پہلی مرتبہ منظر عام پر لاتے ہوئے مداحوں کو بیٹی کی مکمل جھلک دکھا دی۔
تفصیلات کے مطابق اداکارہ سارہ خان نے حال ہی میں ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں…
لیجنڈز کبھی نہیں مرتے، ان کی میراث ہمیشہ زندہ رہتی ہے: فہد مصطفیٰ کا قوی خان کو خراجِ عقیدت
کراچی: پاکستانی اداکار اور میزبان فہد مصطفیٰ نے لیجنڈری اداکار قوی خان کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ عظیم فنکار کبھی دنیا سے رخصت نہیں ہوتے بلکہ ان کی خدمات اور میراث ہمیشہ زندہ رہتی ہیں۔
فہد مصطفیٰ نے سوشل میڈیا پر اپنی فلم…
شارجہ بین الاقوامی کتاب میلے کا 45واں ایڈیشن آج سے شروع، 126 ممالک کے 3 ہزار سے زائد ناشرین شریک ہوں…
شارجہ: متحدہ عرب امارات کے ثقافتی مرکز شارجہ میں ادب، علم اور کتابوں کے عالمی اجتماع شارجہ بین الاقوامی کتاب میلے کا 45واں ایڈیشن آج 4 نومبر سے شروع ہو رہا ہے، جس میں دنیا بھر سے ہزاروں ناشرین، مصنفین اور ادبی شخصیات شرکت کریں گی۔
ایکسپو…
ورلڈ کلچر فیسٹیول کے چھٹے روز ’انگلش اونلی‘ کی پیشکش، مزاحیہ مکالموں پر حاضرین کے قہقہے
کراچی: آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں تیسرے ورلڈ کلچر فیسٹیول 2026 کی سرگرمیاں جاری ہیں، جہاں چھٹے روز کامیڈی تھیٹر پلے ’انگلش اونلی‘ پیش کیا گیا، جس نے شائقین کو خوب محظوظ کیا۔
معروف مصنفہ شہناز ٹوسی کے تحریر کردہ اس ڈرامے کی ہدایات اور…
شاہ رخ خان کی فلم ’کنگ‘ نے ریلیز سے پہلے 665 کروڑ بھارتی روپے کمالیے
ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار شاہ رخ خان کی نئی فلم ’کنگ‘ نے سینما گھروں میں نمائش سے قبل ہی مختلف کاروباری معاہدوں کے ذریعے مبینہ طور پر 665 کروڑ بھارتی روپے کا پری ریلیز بزنس کرلیا ہے، تاہم فلم کی مالی کامیابی کے لیے باکس آفس پر بھی بڑی…
لاہور: حنا پرویز بٹ کی اداکارہ حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوت، خواتین کے تحفظ سے متعلق اہم پیغام
لاہور: چیئرپرسن پنجاب ویمن پروٹیکشن اتھارٹی حنا پرویز بٹ نے کراچی کو لڑکیوں کے لیے جیل قرار دینے والی اداکارہ حنا الطاف کو لاہور آنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب میں خواتین کا تحفظ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے۔
اداکارہ حنا…
شہریار منور پہلے سے زیادہ خوبصورت کیسے دکھائی دینے لگے؟ ڈاکٹر نے بتا دیا
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکار شہریار منور کے چہرے میں مبینہ تبدیلیوں نے سوشل میڈیا پر نئی بحث چھیڑ دی، ایک ماہر ڈاکٹر نے ان کی پرانی اور نئی تصاویر کا موازنہ کرتے ہوئے ممکنہ کاسمیٹک تبدیلیوں کی نشاندہی کر دی۔
نجی ٹی وی چینل پر نشر…