براؤزنگ زمرہ
انٹرٹینمنٹ
کراچی: ورلڈ کلچر فیسٹیول میں تیسرے روز بھی فن، موسیقی اور ثقافت کے رنگ بکھر گئے
کراچی: روشنیوں کے شہر کراچی میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کے تیسرے روز بھی مختلف ثقافتی اور تفریحی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رہا، جہاں ملکی و غیر ملکی فنکاروں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔
فیسٹیول کے تیسرے روز معروف داستانِ عشق لیلیٰ…
بالی ووڈ فلم ’کانٹے‘ کے ہدایت کار سنجے گپتا انتقال کرگئے
نئی دہلی: بالی ووڈ کی معروف فلم ’کانٹے‘ کے ہدایت کار سنجے گپتا انتقال کرگئے، ان کی موت کی خبر سامنے آنے پر فلمی حلقوں میں افسوس کی لہر دوڑ گئی۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سنجے گپتا آج صبح باتھ روم میں گرنے کے باعث جان کی بازی ہار گئے،…
معروف اداکار معمر رانا کی اہلیہ نے خلع لے لی، فیملی کورٹ نے ڈگری جاری کردی
لاہور: معروف پاکستانی اداکار معمر رانا کی اہلیہ مہناز نے عدالت سے خلع حاصل کرلی۔ لاہور کی فیملی کورٹ کے جج زاہد بشیر نے درخواست پر سماعت کے بعد مہناز معمر رانا کے حق میں خلع کی ڈگری جاری کردی۔
درخواست گزار کی جانب سے وکیل خدیجہ صدیقی نے…
بیٹے کی گریجویشن میری زندگی کا سب سے بڑا اعزاز ہے، جان ریمبو
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار جان ریمبو نے اپنے بیٹے احسن خان کی گریجویشن مکمل ہونے پر مسرت اور فخر کا اظہار کرتے ہوئے اس کامیابی کو اپنی زندگی کا سب سے بڑا اعزاز قرار دیا ہے۔
اداکار جان ریمبو، جن کا اصل نام افضل…
لیجنڈری اداکار سر پیٹرک سٹیورٹ 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
لاس اینجلس: ہالی ووڈ اور تھیٹر کی دنیا کے معروف برطانوی اداکار سر پیٹرک سٹیورٹ 86 برس کی عمر میں انتقال کر گئے، ان کی وفات کی خبر سامنے آنے کے بعد دنیا بھر سے فنکاروں اور مداحوں کی جانب سے تعزیتی پیغامات اور خراجِ عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔…
پاکستان میں لڑکی ہونا گویا گناہ بن گیا ہے، اداکارہ حنا الطاف کا اظہارِ افسوس
کراچی: (ویب ڈیسک) پاکستانی اداکارہ حنا الطاف نے ملک میں خواتین کو درپیش سماجی مشکلات اور آزادی سے متعلق مسائل پر اظہارِ افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے ہمارے معاشرے میں لڑکی ہونا ہی گناہ بن گیا ہے۔
اداکارہ نے کراچی کو…
پاکستانی نژاد اداکار فاران طاہر کی 18 سال بعد مارول کی دنیا میں واپسی
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر نے ایک بار پھر ہالی ووڈ میں اپنی اداکاری کے جوہر دکھاتے ہوئے تقریباً 18 سال بعد مارول کی دنیا میں واپسی کرلی ہے۔
فاران طاہر مارول اسٹوڈیوز کی سیریز ’ویژن کویسٹ‘ کی چھٹی قسط میں…
لاہور کے بچوں کی گائیکی نے نارویجن موسیقار کو جھومنے پر مجبور کردیا، ویڈیو کروڑوں افراد نے دیکھ لی
لاہور: (ویب ڈیسک) لاہور کی سرتال اکیڈمی کے بچوں نے اپنی خوبصورت گائیکی سے ناروے کے معروف موسیقار ولیم گیمبورگ کو بھی جھومنے پر مجبور کردیا، بچوں کی شاندار پرفارمنس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
نارویجن موسیقار ولیم گیمبورگ نے بچوں…
دبئی انٹرنیشنل فیشن ویک اینڈ میں پاکستانی ڈیزائنرز کی دھوم، روایتی ملبوسات عالمی ریمپ کی زینت بن گئے
دبئی: دبئی میں منعقدہ انٹرنیشنل فیشن ویک اینڈ میں پاکستانی فیشن ڈیزائنرز نے روایتی ملبوسات اور جدید ڈیزائنز پیش کرکے پاکستان کی ثقافتی شناخت اور تخلیقی صلاحیتوں کو عالمی سطح پر اجاگر کیا۔
فیشن شو میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے…
باقاعدگی سے نماز پڑھنے سے ذہنی سکون ملا، زندگی بدل گئی: ہمایوں سعید
کراچی: پاکستان کے معروف اداکار اور پروڈیوسر ہمایوں سعید نے کہا ہے کہ باقاعدگی سے نماز ادا کرنے سے انہیں ذہنی سکون حاصل ہوا ہے اور زندگی کو دیکھنے کا انداز بھی تبدیل ہوگیا ہے۔
ایک حالیہ انٹرویو میں ہمایوں سعید نے اپنے شوبز کیریئر، ذاتی…