Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

کراچی: ورلڈ کلچر فیسٹیول میں تیسرے روز بھی فن، موسیقی اور ثقافت کے رنگ بکھر گئے

کراچی: روشنیوں کے شہر کراچی میں جاری ورلڈ کلچر فیسٹیول کے تیسرے روز بھی مختلف ثقافتی اور تفریحی سرگرمیوں کا سلسلہ جاری رہا، جہاں ملکی و غیر ملکی فنکاروں نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا۔

فیسٹیول کے تیسرے روز معروف داستانِ عشق لیلیٰ مجنوں کو شاندار انداز میں پیش کیا گیا، جبکہ سوہنی دھرتی شو نے اپنی دلکش ثقافتی پرفارمنسز سے حاضرین کے دل موہ لیے۔

تقریب میں شریک ملکی اور بین الاقوامی فنکاروں نے موسیقی اور فن کے ذریعے شرکاء کو خوب محظوظ کیا، شائقین نے پرفارمنسز کو بھرپور انداز میں سراہا اور فیسٹیول کی رونقوں سے لطف اندوز ہوتے رہے۔

دوسری جانب آرٹس کونسل کے آڈیٹوریم میں پاکستانی فلم کی نمائش بھی کی گئی، جس نے فیسٹیول کی سرگرمیوں کو مزید دلچسپ بنا دیا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
3 تبصرے
  1. […] کراچی کی انسدادِ منشیات عدالت میں کیس کی سماعت ہوئی، جس میں ملزمہ انمول عرف پنکی ویڈیو لنک کے ذریعے پیش ہوئیں۔ اس دوران تفتیشی افسر نے مفرور ملزمان سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرائی۔ […]

  2. […] موسیقی کے منفرد رنگوں اور روایتی انداز سے روشناس ہونے کے لیے […]

  3. […] کراچی میں ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ذمہ داران اور کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے مصطفیٰ کمال نے کہا کہ نئے صوبوں کے مخالفین شہر اور صوبے کی لسانی اکائیوں کو آپس میں لڑانا چاہتے ہیں، تاہم ملک میں نئے صوبوں کے قیام کے لیے اندرون سندھ سمیت پاکستان بھر کے مظلوم عوام کراچی کی طرف دیکھ رہے ہیں۔ […]

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More