براؤزنگ زمرہ
کالمز
قومی ترقی میں شراکت اور احتساب کا مضبوط نظام
پاکستان کی تعمیر و ترقی کا سفر محض حکومتی اداروں، سیاسی قیادت یا کسی ایک طبقے کی کاوشوں کا نتیجہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے معاشرے کے تمام طبقات کی محنت، قربانیاں اور خدمات شامل ہیں۔ ملک کے قیام سے لے کر آج تک اقلیتی برادری نے تعلیم، صحت، دفاع،…
پاکستانی نوجوانوں کی عالمی منڈی میں پیش قدمی اور وطن کی ترقی کی نئی امید
پاکستانی نوجوان ہمیشہ سے محنت، صلاحیت، ہمت اور عزم کا استعارہ رہے ہیں۔ دنیا کے مختلف ممالک میں پاکستانی ڈاکٹرز، انجینئرز، آئی ٹی ماہرین، ٹیکنیشنز، نرسز، پیرا میڈیکل اسٹاف اور ہنرمند کارکن نہ صرف اپنی قابلیت کا لوہا منوا رہے ہیں بلکہ اپنے…
معیشت سنبھلنے لگی، اب استحکام کو پائیدار بنانا ہوگا
پاکستان کی معیشت ایک ایسے دوراہے پر کھڑی ہے جہاں ایک طرف گزشتہ چند برسوں کے معاشی دباؤ، مہنگائی، توانائی کی بلند قیمتیں، مالیاتی مشکلات اور عالمی حالات کے اثرات موجود ہیں، تو دوسری طرف ایسے حوصلہ افزا اشارے بھی سامنے آ رہے ہیں جو مستقبل کے…
ذہنی صحت۔قومی ترجیح اور مثبت معاشرے کی بنیاد
صحت مند معاشرہ صرف اس وقت تشکیل پاتا ہے جب جسم کے ساتھ ذہن بھی صحت مند ہو۔ ایک فرد جسمانی بیماری سے نجات حاصل کرلے لیکن مسلسل ذہنی دباؤ، بے چینی، خوف، مایوسی یا ڈپریشن کا شکار رہے تو اس کی زندگی کا معیار بہتر نہیں ہوسکتا۔ اسی طرح کوئی بھی…
کھلے گٹروں میں گرتے بچے، ذمہ دار کون؟
شہری زندگی میں بعض خطرات ایسے ہوتے ہیں جنہیں محض حادثہ کہہ کر نظر انداز نہیں کیا جاسکتا۔ گزشتہ تین روز کے دوران کوٹ رادھا کشن، قصور اور لاہور کے علاقے کاہنہ میں دو معصوم بچوں کا کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہونا اسی تلخ حقیقت کی نشاندہی کرتا…
خصوصی بچوں کے لیے سہولتیں، ریاست کی ذمہ داری
کراچی میں آٹزم کا شکار بچوں کے لیے خصوصی رہائشی مرکز کا قیام ایک قابلِ تحسین اور امید افزا اقدام ہے۔ محترمہ آصفہ بھٹو زرداری کی جانب سے اس مرکز کا افتتاح اس امر کی علامت ہے کہ خصوصی بچوں کی ضروریات کو اب محض ایک سماجی مسئلہ نہیں بلکہ ریاستی…
پاکستان، آئینی اداروں کی تکمیل، جمہوری استحکام کی ضمانت
قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف محمود خان اچکزئی کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف کو چیف الیکشن کمشنر اور سندھ و بلوچستان سے الیکشن کمیشن کے دو ارکان کی تقرری کے لیے لکھا گیا خط محض ایک سیاسی مراسلہ نہیں بلکہ پاکستان کے پارلیمانی اور جمہوری…
مکہ دفاعی معاہدہ: امن، سلامتی اور باہمی تعاون کا نیا باب
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان مکہ مکرمہ کی مقدس سرزمین پر طے پانے والا مشترکہ دفاعی معاہدہ موجودہ علاقائی اور عالمی حالات میں ایک اہم سفارتی اور تزویراتی پیش رفت ہے۔ یہ معاہدہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرق وسطیٰ، جنوبی ایشیا…
پاکستان ترکی،سعودی عرب مکہ دفاعی معاہدہ۔مسلم دنیا کے اتحاد کی نئی بنیاد یا ایک نئے عہد کا آغاز
پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے مابین مکہ مکرمہ میں طے پانے والا سہ ملکی دفاعی معاہدہ مسلم دنیا، مشرق وسطیٰ اور عالمی سیاست کے تناظر میں ایک غیر معمولی پیش رفت کی حیثیت رکھتا ہے۔ یہ معاہدہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب مشرق وسطیٰ پہلے ہی…
پاکستان بھرمیں مہنگائی پر قابو پانے کیلئے مؤثر حکمتِ عملی ناگزیر
ملک میں مہنگائی کی حالیہ صورتحال ایک مرتبہ پھر اس امر کی متقاضی ہے کہ حکومت، متعلقہ ادارے اور انتظامیہ قیمتوں میں اضافے کے اسباب کا محض جائزہ لینے تک محدود نہ رہیں بلکہ عوام کو حقیقی اور دیرپا ریلیف فراہم کرنے کیلئے ٹھوس، مؤثر اور نتیجہ خیز…